yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

الشفاء آئی ہسپتال کی سلور جوبلی اورانتظامی مسائل

Yesurdu March 28, 2016 1 min read
Share this:
Alsfaء Eye Hospital
Alsfaء Eye Hospital

الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال راولپنڈی ملک کا اہم اور معتبر ہسپتال سمجھا جا تا ہے اور اسکی آنکھوں کے امراض کے حوالے سے بہت خدمات ہیں۔اس سال یہ ادارہ اپنے قیام کی سلور جوبلی منانے جا رہا ہے۔ اس ہسپتال کی تعمیر 1985ء میں شروع ہوئی جبکہ1991ء میں ہسپتال نے آنکھوں کے امراض کا علاج باقاعدگی سے شروع کر دیا ۔اس ہسپتال کے بانی لیفٹینٹ جنرل جہانداد خان ہیں جنہوں نے دکھی انسانیت کی خدمت اور ملک میں آنکھوں کی امراض کے حوالے سے کوئی مناسب ہسپتال نہ ہونے کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اس ہسپتال کی بنیاد رکھی اور اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد تمام جمع پونجھی اس ہسپتال کی تعمیر کے لیے وقف کر دی یہی نہیں بلکہ ہر چھوٹے بڑے عطیئے کے لیے ملک کے دوردراز کے علاقوں کے دورئے کئے اور اہل ثروت لوگوں سے رابطے کرکے ہسپتال کی تعمیر اور مشینری کی خریداری کے لیے فنڈز کی دسیتیابی کو یقینی بنایا۔ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنی آخرت کو سنوارنے لے لیے اپنی زندگی میں ہی کوئی ایسے عوامی فلاحی کام کرکے ضرور جائے جس سے انسانیت مستفید ہوسکے جیسے کہ مدرسہ، سکول، کنواں ، لنگر، ہسپتال وغیرہ۔ یہ صدقہ جاریہ ہے اور اس کا اجرعظیم ہے۔ بلاشبہ الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال جنرل جہانداد کی جانب سے نہ صرف اپنے علاقے بلکہ پورے ملک کے عوام کے لیے ایک نعمت سے کم نہ ہے۔ یہاں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں مریض آنکھوں کے مختلف امراض کے حوالے سے آتے ہیں اورشفاء منجانب اللہ حاصل کرکے جاتے ہیں۔ آج اس ادارے کے کئی ذیلی ادارے بھی وجود میں آچکے ہیں جو کوہاٹ، سکھر اور مظفر آباد میں بھی قائم ہو چکے ہیں۔
دُوسری طرف ہسپتال کی بدانتظامی ، مریضوں کے ساتھ بدسلوکی، اور ایڈہاک ازم نے ہسپتال کے حسن کو گہنا کر رکھ دیا ہے۔برسوں سے تعینات نا اہل انتظامیہ اور ڈاکٹر مافیا نے جنرل جہانداد کی وفات کے بعد ہسپتال کی توقیر اور وقار میں اضافے کے بجائے اسے کرپشن اور بد انتظامی کا گڑھ بنا دیا ہے۔ ہسپتال کا انتظام ایک ایسا شخص چلا رہا ہے جسکا میڈیکل لائن سے دور دور تک کو ئی تعلق نہیں ہے جس کی وجہ سے ہسپتال کے معاملات دن بدن بگڑتے جا رہے ہیں ہسپتال میں انتظامیہ کی دن بدن بڑھتی ہوئی مداخلت سے ڈاکڑز اور پیرامیڈیکل سٹاف میں شدید بے چینی پائی جا تی ہے اور ہسپتال میں انتظا میہ کے ٹاوٹوں کا راج ہے۔نئے مالی سال کے آنے سے قبل ملازمین کو نکا لنے اور من پسند سٹاف رکھنے کے لیے من گھڑت اور بے بنیا د الزامات لگا کر پیرامیڈیکل سٹاف کو نکالنا معمول بن گیا ہے۔ معمولی باتوں پر تنخواہ کاٹنا،وارننگ اور شوکاز یہاں کا دلچسپ مشغلہ ہے۔ہسپتال میں تعینات ٹرینی ڈااکڑوں کے تجربوں کی بھینٹ چڑھنے والے اکثر مریضوں کی آنکھیں انفیکشن کا شکار ہو جاتی ہیں جن پر ہسپتال سے دی جانے والی ادویات اثر نہیں کرتیں اور ان مریضوں کو فورا ڈسچارج کر کے گھر روانہ کر دیا جا تا ہے تاکہ ہسپتال کی بدنامی نہ ہو۔ یہ بھی معلوم ہو ا ہے کہ ہسپتال میں ہر وقت انفیکٹڈز مریضوں کی تعداد 20سے 25کے درمیان رہتی ہے۔ ہسپتال کی انتظامیہ ٹرینی ڈاکڑوں کی غلطیوں کو چھپاتی ہے اور نا کردہ گناہوں کی سزا پیر امیڈیکل سٹاف کو دی جاتی ہے۔
ہسپتال میں موجود ساٹھ سال سے زائدالمعیاد سٹاف اور عملہ متحرک اور فعال انداز میں کام نہیں کر سکتا لیکن بھاری معاوضوں کی وجہ سے وہ نوکری کو کمبل کی طرح چھوڑنے سے قاصر ہے۔دلچسپ بات جو معلوم ہوئی وہ یہ ہے کہ وارڈوں میںآپریشن کے بعد ڈاکٹروں کے وزٹ کے بجائے ہسپتال انتظامیہ کے افسران روزانہ کی بنیاد پر راونڈ کرتے ہیں جو مریضوں کی بیماری اور کئیر کے حوالے سے وہ کردار ادا نہیں کر سکتے جو ڈاکٹر کر سکتے ہیں۔ اسی طرح ہسپتالوں میں وارڈوں کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ ہر وارڈ کا انچار ج کوئی ڈاکٹر ہوتا ہے جبکہ یہ واحد ہسپتا ل ہے جہاں وارڈوں کی انچار ج نرسز ہیں اور ہر خطا میمنے کی طرح نرسز کو ہی دی جاتی ہے۔مجھے یہ سن کر بھی بہت افسوس ہوا اور میں یہ لکھنے پر مجبور ہوں کہ اس ہسپتال کا انتظامی عملہ انتہائی غیر تربیت یافتہ ہے اور سرعام وارڈوں میں عملے پر برس پڑتا ہے جو کہ اس ہسپتال میں آنے والے مریضوں اور انکے لواحقین پر اچھا تاثر نہیں چھوڑتا۔اس ہسپتال میں کوئی ایس او پی نہیں کہ کس نے کیا جاب کرنی ہے اور کسے رپورٹ کرنا ہے ۔ ہسپتال میں نان کوالیفائیڈ سٹاف بھرتی کیا ہوا ہے جو بجائے ادارے کی نیک نامی میں اضافہ کرنے کے اسے بدنام کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہا۔جونیئرز کو سینئرز پر ترجیع دے کر پرانے ملازمین کا استحصال معمول کی بات ہے۔جنرل جہانداد کی گذشتہ برسی کے موقع پر جنرل جہانداد کی بیٹی کو بھی مدعو کیا گیا لیکن بطور مہمان جو سلوک ان کے ساتھ کیا گیا وہ زبان زد وعام ہے۔اگر ہم اس ملک کے ہیروز اور مسیحاوں کی اولادوں کو عزت و احترام نہیں دے سکتے تو پھر ہمیں ان کے چھوڑے ہوئے ترکے پر عیاشی بھی زیب نہیں دیتی۔ اس ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ بدسلوکی، عملے کے ساتھ بدتمیزی اور کرپشن کی اتنی مثالیں ہیں جنہیں اس کالم میں سمیٹا نہیں جا سکتا۔صدر مملکت جو سرپرست اعلٰی ہیں اس ہسپتال کے اور ٹرسٹیوں کو چاہیے کہ وہ ہسپتال میں پائی جانے والی خرابیوں کا فوری نوٹس لیں اور ہسپتال کا انتظام کسی پروفیشنل ڈاکڑ کے سپرد کیا جائے تاکہ وہ اسے ایک ہسپتال کے انداز میں چلا سکے اور کالی بھیڑوں کو نکلا باہر کیا جائے جو آئے دن نت نئے تجربات کر کر کے اس ہسپتال کی اینٹ سے اینٹ بجا دی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانگلہ ہل :بلوچستان سے بھارتی را ایجنٹ کی گرفتاری سے پاکستان مخالف بھارتی عزائم کھل کر واضح ہوگئے ہیں
Next Post کب ہوگا قانون اک جیسا ؟

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.