yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

برسلز حملے: گرفتار افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد

Yesurdu March 28, 2016 1 min read
Share this:
Brussels attacks
Brussels attacks

برسلز….برسلز حملوں کے الزام میں گرفتار 3افراد پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ سیکورٹی خدشات اور پولیس کی کمی کے باعث برسلزحملوں کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے تقریب منسوخ کردی گئی ۔
بیلجیئم کے پراسیکیوٹر کے مطابق گرفتار 3افراد پر دہشت گرد حملوں کی فرد جرم عائد کردی گئی ہے ۔ برسلز ایئرپورٹ دھماکے میں ملوث تیسرا مشتبہ ملزم فری لانس صحافی فیصل شفو ہے ، فیصل شفو کو اس کے گھر پر چھاپا مارکارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا ،ملزم کے گھر سے کسی قسم کا اسلحہ یا دھماکا خیز مواد برآمد نہیں ہوا۔ بیلجیئن میڈیا کا کہنا ہے کہ فیصل شفو ممکنہ طورپر ایئرپورٹ کی سی سی ٹی وی وڈیو میں نظر آنے والا تیسرا ملزم ہوسکتا ہے ۔ پراسیکیوٹر کے مطابق گرفتار ملزم فیصل شفو پر دہشت گردی ،قتل اور اقدام قتل کی فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ دوسرے 2 ملزمان ابوبکر اور رباہ کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں اور دہشت گرد گروپ کی رکنیت رکھنے کا جرم عائد کیا گیا ہے ۔دوسری جانب سیکورٹی خدشات اورپولیس کی کمی کے باعث ملتوی برسلز حملوں کے متاثرین سے اظہاریکجہتی کے لیے تقریب منسوخ کردی گئی ہے ۔ تقریب میں یورپی رہنماؤں کی آمد متوقع تھی ۔بیلجیئم حکام کے مطابق برسلز حملوں میں مرنے والے 31میں سے 24افراد کی شناخت ہو گئی ہے جن کا تعلق 9مختلف ممالک سے ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سانحہ لاہور :امریکا،برطانیہ،کینیڈا اور ترکی کے رہنمائوں کی مذمت
Next Post پٹھان کوٹ حملہ :3 الرٹس جاری کیے،کسی نے توجہ نہیں دی ، بھارتی پولیس

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.