دلچسپ اور عجیبتھرپارکر :غذائیت کی کمی سے مزید2 بچے انتقال کرگئے Yesurdu March 28, 2016 1 min read Share this: Tharparkar:مٹھی ……سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث آج 2ماہ اور 4 سال کے بچے انتقال کرگئے۔ تھرپارکر میں3 ماہ کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 223تک پہنچ چکی ہے۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026