yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

مہاجر’دہشت گردنہیں،دہشتگردی کرنے والے یورپ میں ہی جوان ہوئے

F A Farooqi March 27, 2016 1 min read
Refugee
Share this:

جرمنی کے وفاقی وزیر انصاف نے خبردار کیا ہے کہ برسلز اور پیرس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد دہشت گردی کو مہاجرین کی آمد سے نہ جوڑا جائے کیوں کہ ان حملوں میں ملوث دہشت گرد یورپ میں ہی پیدا ہونے والے مسلمان تھے۔

Refugee
Refugee

جرمن وزیر انصاف ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ برسلز میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کو یورپ میں نئے آنے والے تارکین وطن اور مہاجرین سے نہ جوڑا جائے۔ماس نے ایک جرمن اخبار کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں کہا، ’’حالیہ مہینوں کے دوران خونریز دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد یورپ ہی میں پیدا ہونے اور یہیں پرورش پانے والے دہشت گرد تھے۔ وہ مہاجرین نہیں تھے۔‘‘جرمنی کی کلیسائی نیوز ایجنسی کی دارالحکومت برلن سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق وفاقی وزیر انصاف کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر یورپ اپنی سرزمین پر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنا چاہتا ہے تو یورپ میں متوازی معاشروں کو پروان چڑھنے سے روکنا پڑے گا۔ہائیکو ماس کے مطابق، ’’برسلز کے علاقے، مولن بیک جیسے محلے بننے ہی نہیں دینا چاہییں۔‘‘ ماس نے اس امر پر بھی زور دیا کہ یورپ ہی میں پیدا ہونے والے ایسے نوجوان، جو ممکنہ طور پر ہاتھوں سے نکل کر شدت پسندی کی جانب راغب ہو سکتے ہیں، کے بارے میں پہلے ہی سے پالیسی ترتیب دی جانا چاہیے تاکہ وہ دہشت گردی کی جانب راغب نہ ہوں۔وفاقی وزیر انصاف کا اس بارے میں مزید کہنا تھا، ’’کسی شخص کے لیے بھی ہمارے آزاد اور جمہوری یورپی معاشرے اور اقدار کی نسبت اسلام پسندوں کی دہشت گردی یا ان کا پاگل پن پر کشش نہیں ہونا چاہیے۔‘‘جرمن وزیر انصاف یورپ میں دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں اور افراد کے بھی شدید ناقد ہیں۔ جرمنی میں دائیں بازو کی شدت پسندی پر قابو پانے کے لیے ماس نے صوبائی اور وفاقی سطح پر مربوط اقدامات کی ضرورت پر زور دیا تھا۔جرمنی میں مہاجرین اور غیر ملکیوں کے خلاف کیے گئے مختلف حملوں کے بارے میں ماس نے گزشتہ ماہ کہا تھا، ’’ہمیں نفرت کی بنیاد پر غیر ملکیوں پر کیے جانے والے حملوں سے متعلق مقدمات کو جلد از جلد نمٹانے کی ضرورت ہے تا کہ مجرموں کو قرار واقعی سزا دی جا سکے۔‘‘

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post پانچ سال میں پاک ایران تجارت پانچ ارب ڈالر کردینگے،نواز شریف
Next Post متبادل توانائی کے ذرائع، ریکارڈ عالمی سرمایہ کاری

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.