yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

گوجرانوالہ: جعلی عامل نے جنات نکالنے کے نام پر شہری کو زندہ جلا دیا

Yesurdu March 26, 2016March 26, 2016 1 min read
Share this:
Gujranwala: Apartment
Gujranwala: Apartment

باغبانپورہ کا رہائشی ساٹھ سالہ محنت کش عبدالستار کچھ عرصہ سے بیمار تھا ، جعلی پیر نے علاج کے بہانے شہری کو زندہ جلا دیا
گوجرانوالہ (یس اُردو) گوجرانوالہ میں جعلی عامل نے جنات نکالنے کا عمل کرنے کے دوران مبینہ طور پرتشددکر چھ بچوں کے باپ کی جان لے لی، پولیس نے نعش کوڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے جبکہ ملزم فرار ہوگیا ۔
باغبانپورہ کا رہائشی ساٹھ سالہ محنت کش عبدالستار کچھ عرصہ سے بیمار تھا جس کے علاج کیلئے اس کے اہل خانہ نے گوجرہ سے عامل سائیں بابا کو بلوایا ، عامل اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ وہاں پہنچ گیا اور جنات کا سایہ قرار دے کر عبد الستار کو گھر کے ایک کمرے میں لے گیا جہاں وہ کوئلہ جلا کر چلہ کاٹتا رہا ، کمرے سے کوئی آواز نہ آنے پر اہل خانہ نے کمرے کا دروازہ توڑا تو کمرے میں عبدالستار کی نعش موجود تھی ۔ تشدد اور کوئلہ کے دھویں کے باعث عبدالستار کا چہرہ اور جسم بری طرح جھلس چکا تھا جبکہ عامل سائیں بابا اپنے ساتھیوں سمیت غائب تھا، اطلاع ملنے پر تھانہ باغبانپورہ پولیس نے نعش کو ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر کے فرار ہونے والے جعلی عامل اور اس کے ساتھیوں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post مدینہ شریف میں نبی ﷺ سے منسلک کنوئیں زبوں حالی کا شکار
Next Post پاکستان عوامی تحریک فرانس کے زیر انتظام یوم پاکستان کی پر وقار تقریب

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.