موہالی…… قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ اپنے مستقبل کا فیصلہ پاکستان جاکر کروں گا۔
وقار یونس کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کے بعد حتمی فیصلہ کرسکوں گا، ٹیم میں اختلافات کی خبریں صرف میڈیا کی حد تک ہیں۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.