yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ایرانی صدر حسن روحانی 2روزہ دورے پرآج پاکستان پہنچیں گے

Yesurdu March 25, 2016 1 min read
Share this:
Iranian President
Iranian President

اسلام آباد ……ایرانی صدر حسن روحانی آج 2روزہ سرکاری دورے پر پاکستان آ رہے ہیں، ایران پر عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد دو طرفہ تعلقات اور تعاون کے فروغ کے لیے یہ دورہ کتنا اہم ہے ۔
پاک ایران تجارت کو بڑھانا ہے،تہران سے بجلی بھی درآمد کرنی ہےجبکہ دونوں ممالک کے گیس پائپ لائن منصوبے کو پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے،توانائی، تجارت ، صنعت ،بنکنگ، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو آگے لے جانا ہے ،ان سب معاملات پر ایرانی صدر حسن روحانی کے دورہ پاکستان کے دوران بات ہو گی ۔ان کے ساتھ آئے گا اعلیٰ سطح کا وفد بھی جس میں سرکاری حکام کے علاوہ تاجر اور سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے کہا کہ ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ایک اہم وقت پر ہو رہا ہے، جب ایران سے عالمی پابندیاں ہٹائی گئی ہیں، ان پابندیوں کے دوران دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیاں محدود رہیں، اور اقتصادی تعلقات متاثر رہے، کئی دوطرفہ معاہدے تکمیل کے حوالے سے تاخیر کا شکار رہے۔ ایرانی صدر کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں پاک ایران تعلقات کے علاوہ، افغانستان، جنوبی ایشیائی خطے اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔صدر حسن روحانی 25 مارچ کی شام وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کریں گے، جس کے اختتام پر دونوں راہنما مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرینگے۔ صدر روحانی ہفتہ کی صبح صدر ممنون حسین سے ملاقات کریں گے، اور اسی روز سہہ پہر ایک نیوز کانفرنس بھی کریں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں
Next Post پاک آسٹریلیا ٹاکرا، گوگل بھی میچ کے رنگ میں رنگ گیا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.