counter easy hit

یوم پاکستان کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں بھی پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی

Reference to Pakistan

Reference to Pakistan

وہاڑی( علی وارث کلیم)یوم پاکستان کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ جیل وہاڑی میں بھی پرچم کشا ئی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سپرنٹنڈنٹ جیل سید بابر علی نے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عبدالصبور سکھیرا اوردیگر عملے کے ہمراہ پرچم کشائی کی اس موقع پر جیل پولیس کے چاک وچوبند دستہ نے سلامی دی قیدیوں نے ملی نغمے پیش کئے اور قرار داد پاکستان پر روشنی ڈالی اس موقع پر قیدیوں میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی