yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

قائد کیلئے قرارداد

F A Farooqi March 22, 2016 1 min read
23-March
Share this:
23-March
23-March

تحریر: شاہ بانو میر
23 مارچ بھی ہر سال اسی طرح طے شدہ دن پر آتا ہے جسے دوسرے مقررہ مدت پر طے شدہ دن آتے ہیں کبھی مذہبی کبھی قومی اور جو جو جس انداز میں محبت رکھتا ہے اسی انداز میں ان کو مناتا دکھائی دیتا ہے . ہم نے غور و فکر کرنا چھوڑ دیا اور صرف علمائے اکرام ہوں تو دینی تہواروں پے ان کے عقب میں کھڑے ہو کر ان کو اور ان کی سوچ کو مضبوط کرتے ہیں قومی تہوار ہو تو سیاسی جماعتوں میں منقسم سیاستدانوں کے جلسوں میں جا کر اپنی حب الوطنی پے مہر لگا کر فارغ ہو جاتے ہیں وقت ملے تو سوچئے یہ سب بھرپور مظاہرہ ہے دین کا بھی دنیا کا بھی اس کے باوجود ہم سب ہر میدان میں ناکام کیوں؟ ناکامی اس لئے کہ ایسے تمام مظاہرے محض تصویری نمأئش سے آگے مقصد حاصل نہیں کرتے ۔

جبکہ قومی مسأئل کا انبار سامنے ہے جس پر انفرادی محنت کی ضرورت ہے مگر کون کرے؟ انسان کو اللہ رب العزت نے پیدا ہی عزم مصمم اور جدو جہد مسلسل کیلٔے کیا تھا دنیا کی کامیابی اک یہی طے شدہ فطرتی اصول ہے جس جس قوم نے یہ اصول اپنا لیا وہ اپنے زیرو کو ہیرو بنا گٔئی اور ہم جیسے دوسروں پے قناعت کرنے والے دوسروں کی انگلی تھام کر ذاتی تشہیر تو حاصل کر گئے لیکن اپنے خاندان قوم کیلئے کچھ بھی آگے نہیں بڑھا کر گئے بڑہایا تو صرف ہر کوشش کرنے والے نے بینک بیلنس جائز و ناجائز ہر انداز میں ہر قدرت کی عطا کو اپنی محنت کا پھل سمجھا اپنی ذات کے دائرے میں قید ہم لوگ بھول گئے کہ ہماری تخلیق کا مقصد امت وسط کیلئے تھا دوسروں کو بھلائی پہنچانے کیلئے تھا اور ہم اپنی ذات کو ہی اتنا پھیلاتے چلے گئے کہ دوسروں کیلئے کہیں گنجائش نکال ہی نہیں سکتے سوائے اودھم مچانے کے اور شور شرابے سے سچائی کو پس پشت ڈال کر وقت گزاری کے ایسی قومیں کبھی اپنے محسنوں کیلئے نہیں کچھ کر سکتیں کیونکہ شعور صرف ذاتی کامیابی کا ہے۔

ALLAH
ALLAH

اس لئے کہ زندگی کا ڈیزائین اللہ پاک نے بغیر سوجھ بوجھ کے دوسروں کی پیروی پر نہیں تخلیق کیا تھا 23 مارچ 2016 عنقریب آیا چاہتا ہے وہی لوگ ہوں گے وہی چہرے ہوں گے وہی انداز وہی سب کچھ کچھ نیا پن دکھائی نہیں دے گا ۔ ٌ یہی علامت ہے سُن ہوئی قوم کی مگر اب اس قوم کومتحرک ہونا ہے ۔ شعور کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں سمجھ کر اندھا دھند پیروی نہیں کرنی اسے خود سمجھنا ہے جاگنا ہے دنیا کے بدلتے ہوئے حالات متقاضی ہیں کہ غیور اقوام کی طرح اپنے تاریخی اثاثے کو تاریخی شخصیات کو بھی نمایاں کریں اور بتائیں کہ ہم ایسے رہنما بھی رکھتے تھے جو دنیا کے نقشے کو تبدیل ہونے پر مجبور کر دیتے ہیں اس لئے کہ ہندوستان کو تقسیم کر کے پاکستان کا نام اس میں شامل ہونا تھا

ہم نے ہمیشہ اہم بات کو عام سمجھ کر اسے وہ اہمیت نہیں دی جس کا وہ اصل حق رکھتی ہے حد تو یہی ہے کہ اپنے اصل اپنے قرآن پاک کو اپنے خالق اللہ کو جب اسکا اصل حق نہیں دے سکے تو کسی اور چیز کا یا کسی تاریخی شخصیت کو نظر انداز کرنے کا گلہ کیا کرنا ؟ مگر شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کی باشعور غورو فکر کرنے والی خواتین دیار غیر میں رہ کر پاکستان اور اسکے وقار کے حوالے سے فکرمند رہتی ہیں ان کا ارادہ ہے کہ ر سال قومی تہوار نئی جدت اور نئی احساس ذمہ داری کے ساتھ منائیں تاکہ اکیڈمی کی افادیت پاکستان کیلئے کچھ بہتر کر سکے۔ اکیڈمی کی توجہ کسی طالبہ نے کروائی کہ آپ قائد اعظم کو کس عظیم صورت میں اور کس شاندار انداز میں پیش کرتی ہیں جبکہ ہمیں تو صرف گاندھی کا پتہ ہے کہ وہ ہندوستان کا عظیم سیاسی رہنما ہے ۔ہم تو اسی کو بحیثیت بہترین انسان پڑھ رہے ہیں ۔

23-March
23-March

یہ تعلیمی رویہ اکیڈمی کی تمام خواتین کو متفکر کر گیا تمام ممبران سے مشاورت کی گئی اور یہ طے پایا کہ انشاء اللہ اس اہم ترین موضوع کو 23 مارچ کیلیے ہم اکیڈمی کی جانب سے ایک قرارداد منظور کریں گے اور پھر پوری تندہی کے ساتھ اس موضوع کی حساسیت کے ساتھ اس پر کام کیا جائے گا ۔ جب اس ضمن میں یہاں تعلیم حاصل کرنے والی نئی نسل سے رابطہ قائم کیا جائے گا ان سے رابطہ اس لئے ضروری ہے کہ وہ حیران ہیں اس تعلیمی تقسیم پر موجودہ پڑہائے جانے والے نصاب کے حوالے سے نوجوان نسل کی طرف سے کئی تحفظات سننے کو ملے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے نصاب میں گاندھی کا کردار کسی عظیم الشان تاریخی شخصیت کے طور پے برصغیر پاک و ہند کی سیاست رہنما کی حیثیت سے پڑہایا جا رہا ہے اور قائد اعظم کا کہیں کردار ہی نہیں ہے یہ اچنبھے والی بات ہے اس پے مزید مکمل اکیڈمی کی ٹیم غورو خوض کے ساتھ ساتھ یہاں مقیم پاکستانی نژاد طالبعلموں سے بھی معلومات حاصل کر رہی ہے ۔

ٌ انشاء اللہ مکمل تفصیلات اکٹھی ہوتے ہی ہم اس پر جامع انداز میں اپنے قلم کی سچائی کو بھی منظر عام پر لائیں گے اور ایک وفد کی صورت میں انشاء اللہ شعبہ تعلیم سے وابستہ کسی اہم عہدہ دار سے وقت لے کر ان کو قائد کی زندگی ان کی جدوجہد اور ان کے عظیم مقام کے بارے میں ٹھوس تحقیقاتی اور تاریخی مستند شدہ حقأئق سامنے رکھیں گے اہل وطن سے التماس ہے کہ اس کام میں اگر آپ کے پاس کوئی قائد اعظم سے متعلق معلومات ہوں تو ازراہ کرم ہمیں ضرور دیں یہ آپکا قومی فریضہ ہے 2016 دنیا بھر میں اہم ترین سال کے حوالے سے جانا جا رہا ہے وہ لوگ جو پاکستانی ہو کر بھی اس اہم ترین نقطہ سے چشم پوشی اختیار کر رہے ہیں وہ جان لیں کہ قائد کے بارے میں اگر کوئی پاکستانی طالبہ یا طالبعلم درست انداز میں نہیں جان سکے گا تو وہ کیسے یہاں رہ کر پاکستان کیلئے کچھ اچھا کرنے کا تصور رکھ سکے گا ؟ اسکا آئیڈیل تو گاندھی ہوگا جس کو بھرپور انداز میں بہترین خوبیوں کے ساتھ کتب میں محفوظ کر دیا گیا ہے ہماری اکیڈمی 23 مارچ کو انشاء اللہ اس قرارداد کے ساتھ منائے گی کہ قائد کو ان کا اصل مقام یورپ کی کتب میں دلوانا ہے
پاکستان زندہ باد

Shahbano-Mir-Academy
Shahbano-Mir-Academy

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا جائے گا، حکومت کا اعلان
Next Post سومیہ خان کا گانا جو یار تھے وہ یار گئے دبئی میں شوٹ
somia-khan-and-Ernst-Daas

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.