yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

بے نظیر انکم سپورٹ کے نام پر فراڈ

F A Farooqi March 21, 2016 1 min read
Fraud
Share this:
Peshawar
Peshawar

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
مملکت خداداد موجودہ دور میں بہت کشیدہ،کھٹن اور گھمبیر حالات سے گذر رہا ہے،جابجا حالات خراب ہو رہے ہیں ،ہر آئے دن کہیں نہ کہیں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے،پشاور جیسے پُر امن جگہ کو بھی معصوم بچوں کی خون سے رنگین کر دیا گیا،سولہ دسمبر کو پشاور میں خون کی سیلاب جاری تھی ،صرف اس پر بھی بس نہیں کردیا گیا اس کے چند دن بعد حیات آباد میں امامیہ مسجد میں موجود لوگوں کے ساتھ کیا کیاگیا؟اور ابھی ماضی قریب میں پشاور کی مین جگہ ”پشاور صدر”میں بھی بے جا مسلمانوں کو مات کے گھاٹ پر اتارا گیا،مگر آج تک ان کے قاتلوں کو منظر عام پر نہیں لایا گیا،ان حلات سے آپ خوب واقف ہیں،یہاں پشاور کے زخم ابھی تک جوڑ نہیں گئے تھے کہ لاہور میں بھی ایک سانحی پیش آگیا ،

وہاں پر تو وحشیت کی انتہاء کی گئی اس طور پر کہ زندہ انسانوں کو جلایاگیا،یہاں کے حالات ابھی تک کچھ سُدر ہی نہیں گئے تھے کہ کراچی میںایم کیو ایم والوں نے اسلحہ کے ذریعے ایک اور قیامت برپا کردیا۔ اس کے بعد حکومت وقت نے حالات کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے بہت سے اقدامات کئے ان اقدامات میں سے ایک اقدام یہ بھی تھا کہ تمام سموں کی بائیومیٹرک کردی گئی اور غیر رجسٹرڈ بہت سارے سموں کو بلاک بھی کت ریا گیا، تاکہ ہر قسم کی حالات سے حکومت وقت باخبر رہے،اور اہل حکمران اور صاحب اقتدار لوگوں کی یہ پیش رفت صد قابل تحسین ہے،مگر اتنی سختی کے باوجوداب بھی مملکت خداداد میں ایسے کمینے لوگ موجود ہیں کہ اپنے ہم وطنوں کی رقم لوٹنے کو تاک میں بھیٹے ہوئے ہیں،مفت میں پیسے بٹورنے کو ان لوگوں نے اپنا مشغلہ قرار دیا ہے،

Fraud
Fraud

یہاں پر ایک غریب اور مسکین آدمی مشکل سے اپنے لیے اور اپنے اہل وعیال کے لیے ایک وقت کے کھانے کے لیے پیسے جمع کر دیتے ہیں تو وہاں سے ان کو موبائل پر ایک ایس ایم ایس مل جاتی ہے کہ آپ کا فلاں نمبر ہمارے ساتھ رجسٹرڈ ہے، اور بے نظیر انکم سپورٹ میں آپ کے پچیس لاکھ روپے نکل چکے ہیں،ساتھ میں ایک اور نمبر بھی دیتے ہیں کہ تفصیلات جاننے کے لیے اس نمبر پر کال کریں،پھر جب ان کو کال کر دی جاتی ہے تو آگے سے یہ فراڈی لوگ کہتے ہیں کہ آپ ہمیں زونگ (یا کوئی اور سِم کی کارڈ بتا دیتے ہیں) کے دس سو والے کارڈز کے نمبر بتا دینگیں تو ہم آپ کو یہاں سے آپ کارقم ٹرانسفر کر دینگیں،

اگر ان کو یہ مطلوبہ موبائل کارڈز مل جاتے ہیں تو آگے سے یہ بھی کہہ دیتے ہیں کہ آپ مزید اتنی اتنی رقم ہمیں ایزی پیسہ،موبی کیش،یا یوپیسہ کے ذریعے ہمیں بھیج دیں تو جیسے ہی آپ کے پیسے ہمیں مل جائیں گے تو ہم آپ کو آپ کا رقم ٹرانسفر کر دیں گے،مگر یہ ایک فراڈ ہوا کر تا ہے اور اس کے پس پُشت فراڈ کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہوتا،یہ بھی غور طلب بات ہے کہ اس چوری میں صرف مرد حضرات بھی شامل نہیں بلکہ عورتوں کو ھی اس فراڈ میں ایک عاور حصہ دیا گیا ہے ۔کیا ہمارے اہل اقتدار کو ان جیسے کاموں کا پتہ نہیں ہے؟کیا ان کو یہ معلوم نہیں کہ ملک میں کس کس فراڈ سے غریب عوام کے پیسوں کو بٹورا جا رہا ہے؟کیا ہمارے یہ حکمران خواب خرگوش سوئے ہوئے نہیں؟
میں آپکو اپنا ایک واقعہ ذکر کروں کہ میں ایک دفعہ گھر میں بھیٹا تھا کہ اچانک میرے موبائل فون پر مجھے اس طرح کا ایک ایس ایم ایس موصول ہو اکہ آپ کا یہ نمبر 0333-9036560 ہمارے ساتھ رجسٹرڈ ہے ،بے نظیر انکم سپورٹ میں آپ کے پچیس لاکھ روپے نکلے ہیں ،اور نیچے ایک اور نمبر دیا تھا کہ مزید جاننے کے لئے اس نمبر0335- 2930765 پر کال کریں ،اور یہ ایس ایم ایس اکثر اس نمبر سے آتے ہیں 0303 -2936286 ۔

Newspapers
Newspapers

مگر اتفاق کی بات ہے کہ پچھلے روز ہم اپنے ساتھی ایک مقامی اخبار پڑھ رہے تھے، تو اس میں بھی ان فراڈیوں کے نمبروں کو واضح کر دیا گیا تھا،مگر خبر میں اتنی وضاحت نہیں تھی ،دوستوں نے بھی اصرار کیا کہ اس پر اگر کچھ لکھ سکے تو یہ قوم وملت اسلامیہ کی ایک بہت بڑی خدمت ہوگی ،تو میں ان کی اصرار پر قلم کی نوک کاغذ کے سینے پر رکھی جس کے نتیجے سے یہ کالم منظر عام پر آگیا۔
میں حکومت وقت سے ایک دردمندانہ اپیل اور ایک عاجزانہ درخواست کرتا ہوں کہ ان نمبروں کے استعمال کرنے والوں کے خلاف ایکشن لی جائے،

تاکہ یہ لوگ ہمارے اس مملکت خداداد کے سادہ لوح وغریب وناتواں لوگوں کی رقم چوری کرنے سے باز آجائے۔اور اگر ہوسکے تو جن لوگوں سے ان فراڈیوں نے رقم لوٹی ہے وہ بھی واپس کر دیا جائے،اگر ان فراڈیوں کو سزامل گئی تو یہ اسی قبیلہ کے اور فراڈیوں کے لیے بھی نشانہ عبرت ہوجائیگی، تومملکت خدادادار اس کے سادہ لوح عوام بھی تا قیامت اس طرح کے فراڈیوں سے امن میں ہوجائیگی۔بارگاہ لایزال کی دربار میں دست بدعا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ہمارے اس مملکت پاکستان کو ہر قسم کے شریروں سے نجات دلائے اور جن لوگوں نے پیشہ شرارت کو اپنایا ہے ان کو راہ راست پر لانے کی توفیق عطاء فرمائے(آمین)
ایں دعا از من واز جانب آمین باد

Rizwaniullah-Peshawari
Rizwaniullah-Peshawari

تحریر: رضوان اللہ پشاوری
رابطہ نمبر 0333-9036560/0313-5920580
ای میل ایڈریس: rizwan.peshawarii@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Forests-Day
Previous Post جنگلات کا عالمی دن
Next Post نسلوں کے قاتل کون
Education

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.