yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

غرور اور ممکن

F A Farooqi March 19, 2016 1 min read
Haughtiness
Share this:
Allah
Allah

تحریر: روہیل اکبر
اللہ تعالی نے انسان کو بے شمار خوبیوں سے نواز رکھا ہے اور ان خوبیوں میں ایک بڑی خوبی یہ بھی ہے کہ انسان برے سے برے حالات میں بھی اپنے آپ کو سنبھال کراپنے روشن مستقبل کی جدوجہد کرتا رہے انسان کی زندگی میں بعض اوقات ایسے حالات بھی بن جاتے ہیں کہ وہ اپنی زندگی سمیت ہر چیز سے اکتا جاتا ہے ایسی حالت میں کمزور ارادوں کے مالک بزدل انسان حالات کے طوفان میں تنکوں کی طرح بکھر جاتے ہیں مگر جو انسان اپنے اوپر آنے والے ہر ناکامی سے ایک نیا سبق سیکھتا ہے وہی ایک دن کامیابی کی مثال بن جاتا ہے ۔ عمدہ پلاننگ کرتا، شکست کھانا بری بات نہیں بلکہ شکست کھا کر ہمت ہار جانا بری بات ہے اور جو ہمت ہار جاتے ہیں پھر وقت بھی انہیں سہارا نہیں دیتا کیونکہ وقت کبھی ایک جیسا نہیں رہتا ۔جس طرح موسم بدلنے کا ایک وقت ہوتا ہے اسی طرح وقت کے بدلنے کا بھی ایک موسم ہوتا ہے ،حالات بدلتے ہی رہتے ہیں اور حالات کے ساتھ حالت بھی بدل جاتی ہے جیسے رات آجائے تو نیند بھی کہیں سے آہی جاتی ہے اور وہ انسان کامیاب ہوتا ہے جس نے ابتداء کی تاریکیوں میں امید کا چراغ روشن رکھا ہو کیونکہ امید اسی خوشی کا نام ہے جسکے انتظار میں غم کے ایام کٹ جاتے ہیں

امید کسی واقعہ کا نام نہیں یہ صرف مزاج کی ایک حالت ہے اور فطرت کے مہربان ہونے پر یقین کا نام امید ہے ۔زندگی سے مایوس اور اپنے آپ کو ناکام کہنے والے انسان کو یہ بات بھی ذہن نشین کرلینی چاہیے کہ انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں بلکہ قدرت کی عطا ہے لیکن اپنے اندر انسانیت بنائے رکھنا ہماراانتخاب ہے۔انسانی زندگی کٹھن اور دشواریوں سے لبریز ہے جو لوگ اس مسافت سے تھک جاتے ہیں انہیں منزل نہیں ملتی مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اپنی ناکامیوں سے کام لینے کا ہنرآتا ہے وہی لوگ بالآخر اپنی منزل حاصل کرنے میں کامیاب ہوکر مایوس لوگوں کے لیے ایک زندہ مثال قائم کرجاتے ہیں ۔بہت سے ایسے افراد ہمارے اردگرد موجود ہیں جن سے ہم زندگی میں متعدد بار ملتے رہتے ہیں مگر ہم نے کبھی انکی کامیابیوں کے پیچھے انکی ناکامیوں کے بعد انکے پختہ حوصلوں کو نہیں دیکھا ابھی چند دن قبل فیس بک نے اپنی تاریخ کا سب سے بڑا سودا کرتے ہوئے واٹس ایپ خرید لیا۔مگر ایک دن ایسا بھی تھا جب اسی فیس بک نے واٹس ایپ کے بانی برائن اور ان کے ساتھی کو ،نوکری دینے سے انکار کردیا تھا ۔

WhatsApp
WhatsApp

دنیا بھر میں کروڑوں افراد واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں مگر کسی کو یہ نہ معلوم ہوگا،کہ واٹس ایپ بنانے والے برائن اور ان کے پارٹنر کو ،ابتدا میں فیس بک اور ٹوئٹر نے نوکری دینے سے انکار کردیا تھا۔مگر انہوں نے ہار ماننے کے بجائے ایک ایسی موبائل ایپلیکیشن بنانے کا سوچا،جس سے مفت میسیجز اور کالز کی جاسکیں۔فروری 2009 میں برائن اور ان کا ساتھی واٹس ایپ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔آج واٹس ایپ کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے زائد ہوچکی ہے ۔ 30سے 40کروڑ لوگ روزانہ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں ، 10لاکھ افراد ہر روز رجسٹر ہو رہے ہیں، 60کروڑ فوٹو روزانہ اپ لوڈ ہوتی ہیں، 20کروڑ وائس میسجزجبکہ 10ارب میسجز روزانہ بھیجے جاتے ہیں۔

اسی مقبولیت کے سبب فیس نے واٹس ایپ کو 19 ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا ہے۔اسے فیس بک کی اب تک کی سب سے بڑی خریداری بھی کہا جارہا ہے ،فرض کریں کہ اگر برائن اور اسکا ساتھی نوکری نہ ملنے پر دلبرداشتہ ہوجاتے اور پھر ہماری طرح خود کشی کرلیتے یا پھر پستول لیکر لوگوں کو لوٹنے نکل کھڑے ہوتے اور پھر جیسے ہماری جیلیں بھری پڑی ہیں وہ بھی کسی جیل کے اندر ہوتے مگر انہوں نے اپنی کوششوں کا رخ دوسری طرف موڑدیا اور آخر کار وہی فیس بک جس نے انہیں نوکری دینے سے انکار کردیا اسی نے انکی بنائی ہوئی چیز 19ارب ڈالر میں خرید لی کیا برائن اور اسکے ساتھی نوکری کی مدد سے اتنی دولت کما سکتے تھے بلکل نہیں وہ پوری زندگی نوکری کرنے کے بعد بھی اتنے خوشحال نہیں ہوسکتے تھے

Haughtiness
Haughtiness

کہ وہ کوئی کمپنی بنا سکتے مگر انہوں نے نوکری سے جواب ملنے پر کمال کردکھایااور دنیا کو ایک ایسی سستی اور مفت سہولت میہا کردی جس کی بدولت ہم آج اپنی مختلف چیزیں لاکھوں لوگوں کو مفت پہنچا رہے ہیں اس لیے ہمیں آنے والی کسی بھی پریشانی سے بلکل بھی گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ ناصر کاظمی کی غزل کے اس شعر کی مانند انسان کو اتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ زندگی کا کوئی غم اسکے سامنے ٹہر نہ سکے “پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہس کر ناصر ،غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے ۔جو اس حقیقت سے آشنا ہوجاتا ہے وہ زندگی کی حقیقتوں سے واقف ہوجاتا ہے پھر ایک ایسا وقت بھی انسان پر آتا ہے کہ اسے زندگی میں پیش آنے والی بڑی بڑی مشکلات بھی بہت حقیراور معمولی سی محسوس ہوتی ہیں کیونکہ انہی مشکلات نے تو اسے اگلی منزل کا راستہ دکھایا تھا مگر یہ سب کچھ اسی وقت ممکن ہوتا ہے جب انسان پریشانیوں اور مشکلات میں ثابت قدم رہے

زندگی کی راہ گذر میں آنے والی رکاوٹوں کو توڑ کر آگے بڑھنے کا جذبہ ہو تب ہی یہ سب کچھ ممکن ہوسکتا ہے بس ایک لفظ ہے” ممکن” ہم اگر اس کو سمجھ جائیں تو دنیا میں کوئی چیز بھی حاصل کرنا ناممکن نہیں ہر چیز ممکن ہے مگر انسان کا غرور اسکی تمام کامیابیوں کو خاک میں ملا دیتا کیونکہ انسان پوری زندگی میں تین چیزوں کے لیے محنت کرتا ہے ،میرا نام اونچا ہو،میرا لباس اچھا ہو اور میرا مکان خوبصورت ہولیکن مرنے کے بعد اللہ تعالی اسکی تینوں چیزوں کو بدل دیتا ہے نام “مرحوم” لباس “کفن” اور مکان “قبر” تو پھر انسان کو غرور کس چیز کا ہے۔

تحریر۔روہیل اکبر03466444144

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Mufti-Azam
Previous Post مفتی اعظم صاحب، فیصلہ کیجئے
Next Post 23 مارچ پاکستان کی تاریخ کا اہم دن
Pakistan-Day

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.