yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

کرکٹ

F A Farooqi March 17, 2016 1 min read
Pakistan-Dubai
Share this:
Pakistan-Dubai
Pakistan-Dubai

تحریر: شاہ بانو میر
ایک وقت تھا جب پاکستانی کرکٹرز کا عروج تھا ان کی کارکردگی دوبئی کا اسٹیڈیم آج بھی یاد دلاتا ہے . کھلاڑی کوئی بھی ہو وہ دشمنوں کو دہلا دیتا تھا . پھر وقت نے کروٹ لی اور دیگر اعلیٰ کارکردگی کے حامل اداروں کی طرح کرکٹ کو بھی نظر بد لگی اور ایسی لگی کہ مسلسل تذلیل مسلسل جگ ہنسائی مقابلہ شروع ہونے سے پہلے بلند و بانگ دعوےٰ اور میدان میں جاتے ہی ڈھیر
سگریٹ پکڑو میں باری لے کر آیا والا معاملہ دکھائی دیتا ہے . اب کرکٹ کے آغاز میں دھمالیں ڈالتے نوجوان شاداں و فرحاں چہرے میدان میں دوسرے کھلاڑیوں کے ہاتھوں اپنے کھلاڑیوں کی بنتی درگت دیکھ کر آپے سے باہر ہو جاتے ہیں اور پورے ملک میں ہلڑ بازی شروع کر دیتے ہیں.
ہم ایسی قوم ہیں کہ جو ظالموں کو سر پے بٹھا لیتے ہیں اور پھر ان کی پست سوچ کا خمیازہ بھگتتے ہیں .

ہرادارے میں کرپشن کے بعد بربادی کی صورت بیرونی دنیا میں کھیل کے شعبے میں ہماری گرفت بہت کمزور ہے اور اسکا نفسیاتی اثر کھلاڑیوں پر براہ راست پڑتا ہے مضبوط لابنگ کی وجہ سے بھارتی کھلاڑی پورے اعتماد کے ساتھ دیگر اقوام کے لوگوں ًٰمیں ہردلعزیز ہیں . سارے مسائل سارے حالات سامنے رکھیں تو ناقص کارکردگی اسی بات کی متقاضی تھی جو دوبئی میں منظر ہم نے دیکھے
اب ہم خود ہی حلیف ہیں خود ہی حریف ہیں . ہاریں تو غم نہیں کہ اپنا ہی ہم وطن ہے جیتیں تو دوہری خوشی کہ اپنا ہی ہم وطن جیتا . ہم نے کرکٹ کو گھر کا ادارہ بنا لیا جہاں سارے ممبران ہی پاکستانی ہیں سب کے سب ہی ہاریں یا جیتیں ٹرافی تو ہر حال میں ہمی کو ملے گی. یہ کمزور ذہن ہیں جو جلد ہار مان گئے .

Pakistan
Pakistan

بجائے کرکٹ کے ادارے کو مضبوط کرتے کوئی ٹھوس لائحہ عمل طے کر کے انہیں پاکستان سے باہر دیگر اقوام عالم کے ساتھ کھلا کر ان کا اعتماد بحال کرواتے انہیں بہت آسان لگا کہ سب ہی میٹھا میٹھا ہو جو ہپ ہپ کر کے فٹا فٹ کھا لیا جائے کڑوا کڑوا تھو تھو کرنا نہ پڑے یہ لوگ کاش سوچتے کہ زندگی کی اصل بازی وہی جیتتا ہے جومد مقابل کو حریف کی حیثیت سے قبول کر کے میدان عمل میں محنت سے حکمت سے خود کو منواتا ہے . ادارے جب ذاتی رشتوں کی بندر بانٹ میں تقسیم ہوں تو سمجھیں اب ان کا خاتمہ قریب ہے . گھر رشتوں کی مضبوطی سے گھر لگتا ہے اور “”محکمہ”” ادارہ “”افراد کی انفاردی محنت سے اجتماعی کامیابی دکھاتا ہے اور اپنے ملک کو دوسرے ممالک کے سامنے منواتا ہے . کاش ارباب اختیار سوچیں کہ یہ وقت پاکستان کی بلندی کے سفر کی ابتداء ہے اسے جاری و ساری رہنا ہے 2016 تبدیلی کا سال ہے . ہر محکمے ہر ادارے کی کارکردگی سے اس سال پاکستان کو حقیقی معنوں میں بلند دکھانا ہے .

گھریلو کرکٹ یا گھریلو ادارہ بنا کر اس کی افادیت کو محدود کر کے نہیں دکھانا .خُدا پاکستانی قوم کوکرکٹ کے میچز کے دوران صبر دے اور فہم بھی کہ کسی مایوس کُن صورتحال میں کرکٹ کیلئے جزباتی ہو کر توڑ پھوڑ سے گریز کریں .ملک میں سیاسی ناکامیوں کا غصہ ہوا کرکٹ کی آڑ میں نہ نکالیں مثبت رویے باوقار قوموں کی پہلی شناخت ہیں آئیے عہد کریں کہ آج کی کامیابی کا جشن منانے والے کل ہونے والی کسی بھی ناکامی پر کرکٹ کیلئے خطرناک رویہ نہیں اپنائیں گے بلکہ ہار جیت کھیل کا بنیادی پہلو ہے

Pakistan-India-Cricket
Pakistan-India-Cricket

اس کو ذہن میں ضرور جگہ دیں گے پاکستان انڈیا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے جا رہا ہے یا نہیں 48 گھنٹوں تک انتہائی غیریقینی صورتحال تھی انتہائی اعصاب شکن دن تھے ایسے میں کھلاڑی کیا کاردگی دکھا سکتا ہے؟ جس کے سامنے درجنوں ٹی وی چینلز چیخ و پکار کر رہے ہوں کہ ان کی جان کو خطرہ ہے؟ کیا کھیلے گا جسے بال کو ہٍٹ کرتے ہوئےہزاروں کے مجمعے میں کسی جانب سے نادیدہ گولی کا ڈر ہو؟ جسے یہ علم ہو کہ جہاں وہ جا رہا ہے وہاں شیو سینا ا ور عام آدمی مل کر اس کی جان کیلئے خطرہ ہیں .

کسی حادثے کی صورت میں نمٹا تو حکومتی سطح پر بعد میں جائے گا مگر جس کی جان چلی گئی اس کے اہل خانہ کا نقصان کون پورا کرے گا؟ سوچئیے کہ آج ہمیں ہر جگہ ہر لمحہ سوچنے کی اشد ضرورت ہے کرکٹ محض کھیل ہے کھلاڑی انسان ہیں اچھا برا کھیل دیکھنے کیلئے خود کو تیار کریں
جیت ہو تو بہت اچھی بات ہے اور اگر ہار ہو تو اسکو برداشت کر کے کھلاڑیوں کی نفسیاتی کیفیت کو سامنے رکھیں ہار کواعصاب پر سوار کر کے ملک کا نظم و نسق تباہ نہیں کرنا امید ہے اہل ذوق متفق ہوں گے کرکٹ دیکھتے ہوئے سوچنا ہوگا

Shahbano-Mir-Academy
Shahbano-Mir-Academy

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Watson-Gill
Previous Post دنیا بھر کے پاکستانی مسیحی مزہبی تہواروں پر عام تعطیل کی قرارداد پاس ہونے کو خوش آئیند قرار دے رہے ہیں، واٹسن گل
Next Post علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی
Allama-Iqbal-Open-University

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.