yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کنگنا نے 1500 الٹی سیدھی ای میل بھیجیں، ریتک کا الزام

Yesurdu March 17, 2016 1 min read
Share this:
Kangana sent
Kangana sent

ممبئی……کیا راز ہے،کنگنا راناوت اور ریتک روشن کے بیچ کیا چل رہا تھا، کیا ریتک کی سوزین سے طلاق میں کنگنا کا ہاتھ تھا، ریتک اور کنگنا کبھی ایک دوسرے کے تھے کیا؟
کہانی مزیدار ہے،چٹخارے دار ہے، ٹوئسٹ ہے،سسپینس ہے، کنگنا ہے،رتیک ہے، کائٹ اور کرش تھری کی کہانی جہاں ختم ہوئی، وہیں سے رتیک اور کنگنا کی کہانی شروع ہوئی، رتیک اور کنگنا کے زندگی کے پردے پر چلنے والے کھیل پر پڑا پردہ اٹھ گیا ہے۔رتیک اور کنگنا کبھی محبت کرتے تھے، اس بات کا ذکرکنگنا نے اس وقت کیا جب سب کچھ تھے ہوگیا تھا، کنگنا نے ریتک کو سلی ایکس کہا تو ایکس نے پوچھا وائے!! ریتک نے کنگنا کو نوٹس بھیجا ،کہا مجھے پندرہ سو الٹی سیدھی، بے کار ای میل بھیجنے والی کنگنا معافی مانگے، کنگنا کو ایسی بیماری ہے جس میں وہ سب کچھ خود ہی تصور کرلیتی ہے، میں نے کنگنا کی کسی ایک ای میل کا جواب نہیں دیا۔جس پر کنگنا نے انکار کر دیا، معافی میں نہیں مانگوں گی، کچھ غلط نہیں کیا، ریتک ایک خفیہ آئی ڈی سے میرے ساتھ رابطے میں رہا، کنگنا نے ریتک پر الزام دھرا کہ ریتک نے کنگناکا ای میل ہیک کرکے اپنی بیوی سوزان سے طلاق کے معاملات کے دوران کچھ ای میلز ڈیلیٹ بھی کی ہیں۔کہتے ہیں سوزان اور ریتک کی طلاق کرش تھری کی شوٹنگ کے دوران ہوئی یعنی ادھر سوزان اور ریتک جدا ہورہے تھے، ادھر کنگنا اور ریتک قریب ہورہے تھے۔کنگنا پاگل ہے یا رتیک کی محبت میں دیوانی ہے، کیا سالوں اداکاری کرنے والا ریتک تین سال سے کنگنا کے ساتھ محبت کی اداکاری کررہا تھا، کیا ہے جو ابھی بھی چھپا ہوا ہے، کیا راز ہے؟

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ہالی ووڈ فلم مس پری گرائنزہوم کا پہلاسنسنی خیزٹریلر جاری
Next Post پاکستانیوں نے خوش رہنے میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑ دیا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.