yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ٹی ایم اے نے سرائے عالمگیر شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا

Yesurdu March 16, 2016 1 min read
Share this:
TMA end to the illegal
TMA end to the illegal

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) ٹی ایم اے نے سرائے عالمگیر شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر دیا ،جی ٹی روڈ کے ساتھ بنے سروس روڈ اور فٹ پاتھ واگزار ہونے سے شہریوں کو مشکلات سے نجات مل گئی،آپریشن کلین اپ کرنے پر شہریوں کا ٹی ایم اے کو خراج تحسین ۔تفصیلات کے مطابق منگل کے روز ٹی اے او سرائے عالمگیر نے متعلقہ عملہ اور پولیس کی جمعیت کے ہمراہ شہر بھر سے ناجائز تجاوزات کے خاتمہ آپریشن کیا جس کے دوران شہر کے مین بازار اور جی ٹی روڈ کے دونوں کناروں پر واقع سروس روڈز اور فٹ پاتھوں پر لگی ہوئی تمام ترریڑھیاں ،چھابڑیاں اور کھوکھے و جنگلے اٹھوا دےئے گئے ،ناجائز تجاوزات ہٹوانے کے بعد شہر اور جی ٹی روڈ کنارے نہایت کشادہ ہو گئے ،خریداروں کو اپنی موٹرسائیکلیں اور چھوٹی گاڑیاں پارک کر نے کی سہولت میسر آ گئی اور پیدل چلنے والوں کو بھی فٹ پاتھوں پر بنی تجاوزات کے خاتمہ کے بعد اذیت یس نجات مل گئی ۔شہریوں نے ٹی ایم اے کو شہر سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کرنے پر زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ٹی ایم او اب کسی دباؤ میں آئیں اور کسی کو دوبارہ ناجائز قبضہ جمانے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کسان بورڈ تحصیل سرائے عالمگیر کی افادیت اور اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے
Next Post سرائے عالمگیر شہر اور بعض گلیوں محلوں میں بجلی کی لٹکتی ننگی تاروں سے شہریوں میں خوف و ہراس

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.