yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ایک ہی سکے کے دو رخ

F A Farooqi March 15, 2016 1 min read
MQM-and-PPP
Share this:
MQM-and-PPP
MQM-and-PPP

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے تعلُقات میں ان کے بغل بچوں ں کا خاص طور پر کرداررہاہے جو انہیں جوڑنے کی اپنی حدود میں بھر پور کوششیں کرتے رہے ہیں۔ جب ہی تو فاروق ستار یہ کہتے ہوے سُنے گئے کہ ایم کیو ایم اور پیپلز پار ٹی میں ساس بہو کا رشتہ ہے بالکل اسی طر ح جیسے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی میں ساس بہو کا رشتہ موجود ہے۔ ہم نے دیکھا کہ گذشتہ ساڑھے 7 میں سالوں سندھ کی ساس بہو کی چپقلش میں بے چاری ایم کیو ایم کے بچوں کی نفسیاتی کیفیت اس قدر خراب ہو چکی تھی کہ ہر بچے کے ہاتھ میں ہتھیار آگئے جن کے تائے چاچے پہلے ہی بگڑے ہوے تھے۔ اس کیفیت نے ساڑھے بائیس سال کا ریکارڈ توڑ کر رکھ دیا۔اورخاص طورکراچی کوان دونوں ساس بہونے کرائمز کی صورتِ حال سے دنیا کا خطر ناک ترین شہر بنا کو ساس بہو دونوں ہی عیاشیاں کرتی رہیں۔اور دونوں کے بچے ایک سے بڑھ ایک کرائم کا بادشاہ دکھائی دیتا تھا۔

اس سے قبل کے ملک سے غداری، منی لانڈرنگ قتل اور اقدامِ قتل کے تمام گناہ ایک این آراو کے ذریعے معاف کر کے تمام ملک دشمنوں قاتلوں لُٹیروں کو بیک قلم پوتر کر کے اپنے اقتدار کو مضبوط کرنے کی ناکام کوشش کی۔ 22نومبر 2009 کو حکومتِ پاکستان کی جانب سے این آر او کے تحت ایک لیسٹ کااجر کیاگیا،جس میں بتایا گیا کہ بیورو کریٹ، سیاست دانوں، اور سیاسی کارکنوں کے تمام جرائم کی معافی دیدی گیئ ہے اور ان سب کو کرپشن اور دیگر مقدمات سےکسی حد تک آزاد کردیا گیا۔اس وقت ان کے درمیان ساس بہو کا نہیں بلکہ ماں بیٹی کا رشتہ ہموار ہوچکا تھا۔

Farooq-Sattar
Farooq-Sattar

ایم کیو ایم کی اُوپر کی قادت کے لوگوں میں الطاف حسین فاروق ستار اور دگر رہنمائوں اور متحدہ کے 1986 تا12 اکتو بر 2009 تک کے تمام مقدمات کو الطاف زرداری فرینڈ شپ نےختم کرا کے ان لوگوں کو مکمل آزادی دیدی گئی اس وقت الطاف حسین پر جومقد مات تھے اُن میں ملک سے غداری جس کو پرویز مشرف نے خود دھو دیا تھا کے علاوہ 31 قتل اور 11 اقدامِ قتل کے مقدمات شامل تھے۔۔فاروق ستار پر 23 مقدمات تھے۔ جن میں 5 قتل کے مقدمات تھے۔ جن میں حکیم سعید قتل کیس بھی شامل تھا۔اس این آر او نے ایم کیو ایم کی کایہ ہی پلٹ کر اسے مزید کئے جانے والے معاملات کا کھلا سرٹیفیکیٹ دیدیا۔جس کے بعد انہوں نے ہر پچ اور ہر میدان میں سیاست سمیت کھل کرکھیلا جس سے کراچی کا ہر شہری، ہر کارخانہ دار، ہر تاجر، ہر دوکاندار انتہائی پریشانی کا شکار دکھائی دیا ۔

نہ تو کسی کی زندگی محفوظ تھی اور نہ ہی کسی کا کاروبار و سرمایہ۔ 2005 اکتوبر17 تا 19 نومبر 2010 تک مُصطفیٰ کمال جو ویلز یونیورسٹی کے ایم بی اے ہیں کو ایم کیو ایم کی جانب سے میئر مقرر کیا گیا اس دوران ایم کیو ایم کے اس رکن نے کراچی کے لئے کچھ خدمات تو انجام دیں مگر ان کی مئیر شپ کے دوران جو کچھ کراچی کے شہریوں کے ساتھ ہوا اُس سے یہ بھی مستثنیٰ قرار نہیں دیئے جا سکتے ہیں۔ایم کیو ایم کی پالیسیوں کو آگے بڑھانے کی ہی وجہ سے ۔12 مارچ 2013 کو سینٹ کا ایم کیو ایم کی جانب سے رکن بھی بنوایا گیا۔جس کے تحت وہ 21 اپریل 2014 تک سینیٹر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔ پھر شاید ایمکیو ایم کی طویلالمدت پالیسی تحت اُن کو خاموشی کے ساتھ ان کو پاکستان سے باہر جانے اور مستقبل کا ٹاسک دیا گیا۔تاکہ ایم کیو ایم کےملزمان کو کسی طرح بچایا جا سکے۔
جتنے عرصے مصطفیٰ کمال متحدہ کا حصہ رہے وہ ایم کیو ایم کے معاملات سے ہر گز لا تعلق نہیں سمجھے جا سکتے ہیں۔ساری دنیا اس بات کی گوہی بھی دے رہی ہے۔ یہ بات بہت اہمیت کی حامل ہے کہان کے لوگوں کے مجرمانہ کارناموںکی وجہ سے کینیڈ ین فیڈرل کورٹ نے ایم کیو ایم کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر اس کے لوگوں پر کینیڈا میں داخلے پر پابندی عائدکردی تھی۔ 2009 میں امریکہ کے کونسلیٹ جنرل سسٹفن فیکن نے کراچی میں ایم کیوایم سے متعلق یہ انکشاف کیا کہ ایم کیو کا ایک دہشت گرد ونگ گُڈ فرینڈز کے نا م سے دہشت گردی کے امور میں سرگرم ہے۔

Altaf-Hussain
Altaf-Hussain

دوسری جانب متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کہنا ہے کہ ایم کیوایم کوختم کرنے کی سازشیں ہوتی رہی ہیں۔ تمام تر سازشوں میں ناکامی کے بعداب ایم کیوایم کوٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں ۔حالیہ واقعات اسی سلسلے کی کڑی ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے یہ بھی کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کے وہ عناصر جو ایم کیوایم کوختم کرنے، قائدِ تحریک الطاف حسین کوراستے سے ہٹانے اورمہاجرعوام کے اتحادکوپارہ پارہ کرنے کی کوششوں میں تین دہائیوں سے کوشاں رہے ہیں۔وہ ہی عناصر لوگوں کو حقیقی کی طرح لے کر آئے ہیں۔مگرعام خیال یہ ہی ہے کہ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم کوئی الگ چیز نہیں ہیں یہ ایک ہی سکے کے دو رُخ ہیں۔الطاف حسین کی صحت کچھ بہتر نہیں ہے۔

ان کی موت کی صورت میں قیادت کا خلع ایم کیو ایم کےاندر پیدا ہونے پرجوتیوں میں دال بٹنے کے اندیشے کے پیشِ نظر بہت سوچ سجھ کر تمام الزمات متحدہ کے قائد کے سر پر دھر کر کنوں کو بچایا جائےتو دوسری جانب قیادت کا خلع پر کرتے ہوے پیش آنے والے مستقبل کےخلع کو پر کیا جائے تاکہ خلفشار کو روکا جائے۔ تیسری جنب ایم کیو ایم کے بد نام زمانہ جرائم سے بھی چھٹکارا حاصل کر کے پرانے کھلاڑی نئے نام سے میدان سیست کی شہسواری کریں گے۔کئی لوگوں کا خیال ہے اور خود ایم کیو ایم بھی یہ الزام لگا رہی ہے کہ ان کھلاڑیوں کے پیچھےاسٹابلشمنٹ ہے۔ جو 1992 کا ڈرامہ دوہرا رہی ہے۔ہم یہ سجھتے ہیں کہ چہرے اور نام بدل کر ہی نئے انداز میں تمام لوگ آگے بڑھنے کا راستہ تلاش رہے ہیں۔ یہ ہی وجہ ہے کہ نئے آنے والوں کا ٹارگیٹ صرف الطاف حسین ہیں ۔باقی سب کا احترام ان کے دلوں میں جوں کا توں موجود ہے۔سیاست کے کھلاڑی تو کہتے بھی یہ ہی ہیں کہ”چت بھی میری پٹ بھی میری انٹا میرے باپ کا” لہٰذا سکے کی چت پٹ پر نہ جائیں حالات پر گہری نظر رکھیں۔

Dr.-Shabir-Ahmed-Khurshid
Dr.-Shabir-Ahmed-Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Literacy
Previous Post مثال سبزہ، مثال خوشبو۔ انتظار حسین
Next Post سینیٹر شیری رحمان کی نئی دہلی میں منعقد گلوبل لیڈرشپ فورم میں پاکستان کی نمائندگی
Sherry raises Pakistani Flag at Culture Festival in India

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.