yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروعفرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع
    بین الاقوامی خبریں
    • ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیںماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں
    • ایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرارایران کی امریکہ کے ساتھ جنگ بندی میں توسیع کی تردید، مذاکرات کی خبریں غلط قرار
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • امریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہامریکا اور پاکستان کی دوطرفہ تجارت 2025 میں 8 ارب ڈالر سے تجاوز، نٹالی بیکر کا لاہور دورہ
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری محمد ارشد نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی ہے،چوہدری االلہ دتہ صابری

Yesurdu March 15, 2016 1 min read
Share this:
Sabbath Sabri
Sabbath Sabri

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی) سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد نے اپنے دور میں عوام کی بے لوث خدمات کی تاریخ رقم کی ہے ان کی شمولت سے پی پی 114 میں پاکستان تحریک انصاف مضبوط سیاسی جماعت بن چکی ہے ان خیالات کا اظہار معروف سماجی کارکن فاروق شہید فاونڈیشن کے راہنماچوہدری االلہ دیۃ صابری نے اپنے بیان میں کیا انہون نے مزید کہاکہ علاقے میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے سابق وزیر قانون فاروق شہید کے بعدچوہدری محمد ارشد کی کارکردگی اہلیان علاقہ کی بے لوث خدمات اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بے مثال رہی ہے یہی وجہ ہے کہ حلقہ کے عوام آج بھی ان کے ساتھ ہیں جبکہ الیکشن میں ساتھ چھوڑ جانے والے موجودہصفر کارکردگی کی وجہ سے شرمندہ ہیں انہوں نے کہاکہ ہمارا مشن ذاتی نمودونمائش نہیں بلکہ عوام کی بے لوث اور بلا تفریق خدمت ہے ہماری طرف سے جانے والوں کو گلہ آنے والوں کو شرمندہ کرنے کی ریت نہیں بلکہ جس کو عوام کی ترقی عزیز ہے وہ آج بھی ہمارے ساتھ مل کر کام کر سکتاہے انشااللہ آنے والے بلدیاتی الیکشن میں قائد سابق ایم پی اے چوہدری محمد ارشد زیر قیادت کاکردگی کی بنیاد پر مخالفین کا بستر گول کر دیں گے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post وکلاء برادری اپنی خدمات کی روایت کوبرقرار رکھے گی ،مرزامشیت الرحمن
Next Post دوسری تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ تبدیلی کے نام پر عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوششیں کرتی رہی ہیں،چوہدری تنویر آف فیض پور
PML N

Related Posts

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

ماسکو پر 600 ڈرونز کا تاریخی حملہ، رات بھر کی بمباری میں 6 ہلاکتیں

August 16, 2026
فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

فرانسیسی خفیہ اداروں کی زد میں مردانہ بالادستی کا نظریہ، دہشت گردی کے ممکنہ خطرے کے طور پر نگرانی شروع

August 16, 2026
اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

اسپین میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 2 خواتین ہلاک، 2 معصوم بچے زخمی

August 16, 2026
مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

مجرد زندگی کا انتخاب: فرانس میں محبت کی تلاش ترک کر کے خود سے شناسائی کا سفر

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.