yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

محبانِ اردو اور ضلع چتور

F A Farooqi March 13, 2016 1 min read
Janab Ayub Khan Quadi sb and Hashim sb
Share this:
Janab Ayub Khan Quadi sb and Hashim sb
Janab Ayub Khan Quadi sb and Hashim sb

زبانِ اردو کی ترویج و بقا کے لیے ہر کوئی اپنی اپنی کوشش میں لگا ہوا ہے۔ اور ہر کوئی کسی نہ کسی زاوئے سے اپنا حق اور ذمہ داری ادا کرنے کی کوشش میں ضرور ہے۔ جو کہ نہایت ہی عمدہ اور مخلص بات ہے۔
اردو سے وابستگی کا مطلب یہ نہیں کہ کسی یونیورسٹی یا کالج سے جڑا ہو یا پھر کوئی درس و تدریس میں ملوث ہو۔ یا کوئی سرکاری لسانی ادارے سے منسلک ہو۔ یہ سب لوگ تو سرگرم رہیں گے ہی کیوں کہ یہ اردو سے وابستہ پیشوں سے جڑے ہیں۔ اگر یہ اردو کے متعلق کوئی کام سر انجام دیتے ہیں تو یہ یاتو ان کی ذمہ داری کا حصہ ہے یا پھر اداروں کے پروگراموں کا لائحہ عمل۔
ایسے احباب جو مذکورہ دائرے سے الگ ہوں اور اردو کی خدمت میں ملوث ہوں تو ان کی خدمات کو بے لوث کہا جاسکتا ہے اور ان کی ستائش کی جاسکتی ہے۔ ایسے ہی زمرے میں کئی احباب شامل ہیں جن کا یہاں ذکر ہورہا ہے۔
صوبہ آندھرا پردیش، ضلع چتور کے شہر مدنپلی میں ایک قدیم آستانہ ہے۔ یہ شہر کے بالکل مرکزی علاقہ میں واقع بنگلور بس اسٹینڈ کے بغل میں ہے۔ اس آستانے کا نام ’’حضرت قادر شاہ اولیاءؒ اور حضرت سیدانی ماںؒ ‘‘ کا آستانہ ہے۔اس آستانے کے مہتمم اور مکاندار جناب سید ھاشم ہیں۔ ویسے یہ اردو کے طالب علم نہیں مگر اردو سے بے انتہا محبت رکھتے ہیں۔ اس بات کی دلیل یہ ہے کہ اس آستانے میں اردو کے کئی تقاریب منائے جاتے ہیں، مثلاً اردو محافل، سماخوانیاں، قوالیاں، مشاعرے وغیرہ۔ جب بات مشاعروں کی ہو تو اس ادبی سلسلے کی شروعات تقریباً پندرہ سال پہلے ہوئی اور مسلسل یہ سلسلہ چلا آرہا ہے۔ بڑی خوبی یہ ہے کہ اس آستانے میں مشاعروں کی دلچسپ روایت کی شروعات بحسنِ خوبی سے محفل آراستہ کرنا، مشاعروں کا اہتمام، شعراء کی آمد و رفت، قیام و طعام، اور ان کی فیس وغیرہ کے سارے انتظام اسی منتظم کے سر آتے ہیں جو اس کا بیڑا اٹھاتا ہے۔ ہاں کبھی کبھار اردو اکیڈمی سے تھوڑی اوروقف بورڈ سے بھی کچھ مدد ضرور مل جاتی ہے مگر یاد رہے کہ وقف بورڈ سے جو مدد ملتی ہے، انہیں آستانوں کی جمع کردہ رقم ان تقاریب کو مدد کی شکل میں ملتی ہے۔ مگر ان مشاعروں کے لیے یہ امداد ناکافی ہوتی ہے۔ دیگر اردو احباب سے تعاون برائے نام ہی رہتا ہے۔ ایسی صورتحال میں ایسی بڑی تقریبات کو سر انجام دینا کوئی معمولی بات نہیں۔ مگر پھر بھی اس کام کو تمام بوجھ کو سر لیتے ہوئے پروگرام کا انعقاد کرنا ایک بڑا ہی کارنامہ ہے۔ اس کارنامے کو انجام دینے والی شخصیت مکاندار سید ھاشم کی ستائش میں مشاعرے کی تقریب کے موقع پر، انہیں گل پوشی اور دوشالہ پوشی کی گئی۔ ضلع چتور شہر پنگنور میں واقع اسلامیہ ایجوکیشنل اکیڈمی کے صدر جناب پی۔ ایوب خان نے ان کی ستائیش میں انہیں دوشالہ اڑھایا اور گل پوشی کی ، اور کہا کہ ایسے ہی بے لوث اردو کے محب اردو کی ترویج میں ثابت قدم رہے ہیں۔ اردو زبان ان کی مرحونِ منت ہے۔ اس موقع پر عالی جناب قادری صاحب، سابق چیئرمن، آندھرا پردیش اردو اکیڈمی بھی موجود تھے۔
شہر پنگنور کے جناب ایوب خان صاحب بھی انہیں اردو نواز حضرات میں گنے جاتے ہیں جو دامِ درمِ سخنِ تعاون کرتے ہیں اور اردو کی بحالی میں اپنا نمایاں کردار ادا کرتے ہیں۔
دونوں حضرات مبارکباد کے قابل ہیں۔
****
تحریر : احمد نثارؔ
Email : ahmadnisarsayeedi@yahoo.co.in

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post سیکرٹری ماحولیات نے ڈگری کالج برائے خواتین میں پودا لگا کر شجر کاری کا آغاز کردیا
Next Post گورنمنٹ گورونانک ہائی سکو ل کے ہیڈ ماسٹر نے ٹھیکیدار سے ملی بھگت ، سےسکول کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ لگا دیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.