yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

یوم پاکستان کے پروگرام میں نا پہلے مقابلہ کیا اور نا آئندہ کریں گے۔خالد شہباز چوہان

F A Farooqi March 13, 2016 1 min read
Khalid Shahbaz Chohan
Share this:
Khalid Shahbaz Chohan
Khalid Shahbaz Chohan

بارسلونا(پ ر)کاتالان فیڈریشن کے بانی اور سابق صدر خالدشہباز چوہان نے ہمارینمائندے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ یوم پاکستان کے پروگرام کے حوالے سے ہم پچھلے 10 سال سے پہلے پاک کاتالان ایسوسی ایشن اور پھر کاتالان فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے منعقد کر رہے ہیں لیکن مختلف وقتوں میں مختلف تنظیمات نے ہمارے مقابلے اور ضدمیں کیالیکن ہم نے کبھی کسی کی ضد میں پروگرام نہیں کیا 23 مارچ کا پروگرام کاتالان فیڈریشن ہر سال اپنے پلیٹ فارم سے مناتی آ رہی ہے اور بہت ساری تنظیمات کا تعاون ہمارے ساتھ رہاہے۔ ہم ان تنظیمات کے بھی شکر گزار ہیں۔ اس سال بھی ہم اس پروگرام کوآرگنائزکر رہے ہیں اور اس پروگرام میں تمام تنظیمات کو شرکت کی دعوت بھی دیتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ آئیں اور پروگرام کو ملی جوش وجذبہ کے ساتھ منائیں، جو تنظیمات اپنے پروگرام دوسرے دنوں میں مناتی ہیں اس میں ہمارا تعاون ان کیساتھ رہے گا ۔ہم نے نہ پہلے ضد یا مقابلہ بازی میں کوئی پروگرام کیا نہآئندہ کوئی ایسا ارادہ رکھتے ہیں کاتالان فیڈرشن ا پنے پلیٹ فارم سے تمام تنظیمات اور پاکستانی کمیونٹی کو پروگرام میں شرکت کی دعو ت دیتی ہے۔ ہمارے صدر چوہدری واصف نذیر بجاڑ اورکاتالان فیدریشن کے باقی ارکین بھی باری باری سب کو دعوت دیں گے ،اگر کسی کے پاس ذاتی طور پر نا جاسکیں اور دعوت نہ دی جا سکے تو اس پریس ریلیز کو دعوت نامہ سمجھیں۔ امید ہے اس سال یوم پاکستان پر پوری پاکستانی کیمونٹی ملکر ایک پروگرام کو کامیاب بنانے میں اپناکردارادا کرے گی ۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Raja-Shiraz-Honors-Farewell-Party
Previous Post چوہدری محسن وڑائچ اور چوہدری کاشف کی راجہ شیراز کے اعزاز میں الوداعی پارٹی
Next Post پروفیسر ڈاکٹر نزہت عباسی کے شعری مجموعے وقت کی دستک کی تعارفی تقریب

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.