yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کالم

حیا

Yes 1 Webmaster March 12, 2016 1 min read
Muslim Woman
Share this:
Muslim Woman
Muslim Woman

تحریر: زینب ملک ندیم
حیا کے معنوں میں عربوں میں اختلاف هے -بعض لوگ کہتے ہیں “حیا”وہ خلق جو اچهے کام کرنے اور برے افعال چهوڑنے پر ابهاڑتا هے یوم حجاب منانے کا فیصلہ آج سے محص چند سال قبل ہوا جبکہ امت مسلمہ اس خوبصورت تحفے کو کئیں سالوں سے اپنائے ہوئے ہیں ہر خطے اور علاقے میں اس کی ساخت جدا سہی مگر اس کا مقصد صرف اور صرف ایک هے معاشرے کو حیا کی چادر سے مزین رکهنا – حجاب مسلمان خواتیں کا فخرو امتیاز هے جو اسلامی معاشرے کو پاکیزگی عطا کرنے کا ذریعہ هے-مسلم دنیا کو پاکیزگی سے ہٹا کر بے حیائی کی دلدل میں دکهیلا اور عورت کو ترقی کے نام پر بےحجاب کرنا ہمیشہ شیطانی قوتوں کا ہدف رها هے شیطان کی پہلی چال صف نازک کو سیدهی راه سے ہٹانے کی هے -حیا عورت کا مان هے شرم ،آداب ،شیریں لہجہ سب صف نازک کو قیمتی بناتے ہیںحیا شرم و لجاجت خود کو ڈهانپنے اور پردادار رهنے کا نام هے گندگی سے دور رهنے کا نام هے –

حضرت ام خلاد کا لڑکا ایک جهنگ میں شہید ہوگیا وہ اس کے متعلق دریافت کرنے کیلئے حضرت محمد صلی اللہ علیہہ وسلم کے پاس آئیں مگر اس حال میں بهی چہرے پر نقاب پڑی ہوئی تهی بعض صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے خیرت کیساته کہا:”اس وقت بهی تمهارے چہرے پر نقاب هے(یعنی بیٹے کی شہادت کی خبر سن کر تو ایک ماں کو تن بدن کا ہوش نہیں رهتا اور تم باپردہ آئی ہو) جواب میں کہنیں لگیں : میں نے بیٹا ضرور کهویا هے مگر اپنی حیا تو نہیں کهو دی اسلام میں حیا کا مقام بهت بلند هے عورت اور مرد کا حیا کے دائرے میں ره کر زندگی گزارنا بهت ضروری هے مر اور عورت کیلئے حدود مقرر کر دی گئیں ہیں جن پر ان دونوں کا عمل کرنا ضروری هے –

آج معاشرے میں مقام کیلئے عورت اپنی حدود بهولتی جارهی هے ترقی کی دور نے اسے نقاب سے دور کردیا هے حیا ختم ہوگئی هے وہ حیا جو ایک دائرے میں مقید رکهتی هے اور گندگی کے ڈهیر سے بچاتی هے عورت کو سکهاتی هے کیا لباس اسکیلئے بہتر اور کیا ناگزیر هے تنگ لباس چست پاجامے ڈوپٹے سے عاری وجود معاشرہ جوں جوں آگے بڑه رها هے آخرت کیلئے صرف بڑے اعمال اکهٹا کررها هے -بےحیائی عام ہوچکی هے عریاں وجود ٹیلی ویژن انٹرنیٹ پر کهلے عام افشان کیئے جاتے ہیں ہر راز کی بات کو کهلے عام پوری کائنات کے سامنے پیش کردیا هے ایسی چیزیں جو کچے ذہنوں کو تباه کرتی ہیں ان کیلئے نقصان کا باعث بنتی ہیں وہ تمام ہدایتیں مہیا کرتی ہیں جو ان کی عمر سے بهت بڑی ہیں افسوس صد افسوس آج معاشرہ غلاظت کے ڈهیر میں دهبتا جارها هے -شرم و حیا کا نام و نشان نہیں هے برائی ہر جگہ هے –

عورت کا خود کو ڈهانپنا بهت ضروری هے اے نبی اپنی بیویوں اپنی صاحبزادیوں اور مسلمان عورتوں سے کہ دیجئیے کہ اپنی چادریں اپنے اوپر اوڑهه لیا کریں اس بات سے قریب تر هے کہ وہ پہچان لی جائیں (کہ وہ پاک دامن عورتیں ہیں) پهر انہیں آوارہ باندیاں سمجه کر ایذاء نہ پہنچایا جائے اور اللہ بڑا بخشنے والا بڑا رحم فرمانے والا هے·اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! مومن عورتوں سے کہ دیجئیے کہ وہ اپنی نظریں نیچی رکهیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں(النور 24 :آیت 31) عورت کو خود کو ڈاهنپنا بهت ضروری هے تاکہ وہ درندوں سے بچ سکے

Zainab Malik
Zainab Malik

تحریر: زینب ملک ندیم

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Tharparkar
Previous Post تھر پارکر میں رقص بسمل
Next Post گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم
School System Pakistan

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.