yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطلفرانس میں 17 اکتوبر کے مظاہروں کے بعد عدالتوں میں تیزی، لیکن بیشتر سزائیں معطل
    • بوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامیبوبینی حراست گاہ میں نابالغوں کی حالت زار پر وکلاء کی سخت تنقید، پراسیکیوٹر نے تسلیم کی ناکامی
    شوبز
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    • ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورکٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کالم

لاہور پارکنگ کمپنی کس لئے؟

Yes 1 Webmaster March 12, 2016 1 min read
Parking
Share this:
Parking
Parking

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ،لاہور
لاہور شہر میں آج کل ترقیاتی منصوبوں کے باعث عام لوگوں کو ٹریفک معاملات میں کا فی پریشانی اٹھانا پڑتی ہے مگراِس کے ساتھ ہی مقامی انتظامیہ کی طرف سے عام لوگوں کو ایک نئے کام کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے جس کا نام” لاہور پارکنگ کمپنی ”ہے بس آپ جہاں بھی اپنی کار یا موٹر سائیکل کھڑی کریں مذکورہ کمپنی کااہلکار خود ہی آپ کی سواری کو پارکنگ کی ٹکٹ لگانے آپہنچے گا یہ ٹکٹ فری نہیں اِس کی فیس بھی وصول کی جا رہی ہے۔

مذکورہ کمپنی کے لئے یہ ضروری نہیں کہ جگہ کس کی ہے بے شک وہ جگہ کسی دُکان کے سامنے ہی ہو ٹکٹ تو آپ کو ملے گی اگر آپ ٹکٹ نہیںلیں گے تو متعلقہ پولیس بھی وہاں آسکتی ہے۔ عموماً بڑی بڑی دُکانوں نے اپنے گارڈز رکھے ہوتے ہیں جو اپنی دُکان میں آنے والے گاہک کی سواری کی خود حفاظت کرتے تھے مگر اب اُن کو بھی اِس زحمت کی ضرورت نہیںلاہور پارکنگ کمپنی ہے نا۔

مذکورہ کمپنی کے اہلکاروں کے مطابق اِس کمپنی کے معاملات پنجاب کے سب سے طاقتورترین شخص کا صاحبزادہ دیکھ رہا ہے جب سے یہ سلسلہ شروع ہوا ہے عام لوگوں اورمذکورہ کمپنی کے اہلکاروں کے درمیان جھگڑے ہوتے ہیں ۔ویسے پارکنگ فیس اُس وقت وصول کی جانی چاہئے جب مقامی انتظامیہ کی طرف سے پارکنگ کے معقول انتظامات کیے جائیں کیونکہ شہر میں جہاں مناسب پارکنگ انتظامات ہیں وہاں کسی کو پارکنگ فیس دینے میں تکلیف نہیں ہوتی۔

Shahzad Imran Rana
Shahzad Imran Rana

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ ،لاہور

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
URDU
Previous Post نفاذ اردو سے گریز کیوں
Next Post خاتون خانہ
Woman

Related Posts

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل

October 22, 2026
ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

ٹائیگر شروف پر حملے کی مبینہ سازش، رنبیر کپور کے گھر کی ریکی اور بشنوئی گینگ کا اسلحہ نیٹ ورک

October 22, 2026
پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر

October 22, 2026
خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار

October 22, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.