yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

وسیم آفتاب اور افتخارعالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

Yesurdu March 10, 2016March 10, 2016 1 min read
Share this:
Waseem Aftab
Waseem Aftab

کراچی……متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی وسیم آفتاب اور ایم پی اے افتخارعالم بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل ہو گئے ہیں۔
قافلے میں شمولیت کا اعلان کرنے جب وہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میںمصطفیٰ کمال کی رہائش گاہ پر پہنچے تومصطفیٰ کمال ،ڈاکٹر صغیراورانیس قائم خانی نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔اس موقع پر سید مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ ایسا لگتا ہے آپ لوگوں کو باربار زحمت دینا پڑے گی،میں وسیم آفتاب اور افتخار عالم کو خوش آمدید کہتاہوں۔وسیم آفتاب نے اس موقع پرجذباتی انداز میںگفتگو شروع کی اور کہاہم ظلم و جبرکےخلاف جدوجہد کےلیےتحریک میں شامل ہوئے اور اعلیٰ عہدے پر بھی پہنچ گئے لیکن آہستہ آہستہ معلوم ہواکہ ہم دلدل میں پھنس رہے ہیں لیکن یزید وقت کے سامنے کھڑاہونابہت مشکل اورکٹھن ہوتا ہے،لیکن ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے اور کبھی نہ کبھی یہ گھڑی آنی تھی اور کسی نے تو یزید کے وقت کے سامنے کھڑا ہونا تھاآج ہم یہاں اس سوچ کے تحت کھڑے ہو ئے ہیں کہ شہر کو خون ریزی سے روکا جائے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا
Next Post چوہدری بشیر اور دیگر کا تحریک آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما مولانا محمد یعقوب چشتی کے انتقال پر اظہار افسوس
AJK MC WATFORD UK

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.