yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کاروبار

امریکی فیڈرل ریزرو بینک سے بنگلہ دیش کے 100 ملین ڈالر غائب

Yesurdu March 10, 2016 1 min read
Share this:
US Federal Reserve
US Federal Reserve

واشنگٹن……….ہیکروں نے مبینہ طور پر امریکا کے فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک سے بنگلہ دیش کے تقریباً ایک سو ملین ڈالر چوری کر لیے ۔ بنگلہ دیشی حکومت اب اس امریکی بینک کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
میڈیارپورٹس کے مطابق ایسا شاذو نادر ہی سننے کو ملتا ہے کہ ہیکروں نے امریکی فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک سے کسی ملک کے پیسے چرا لیے ہوں لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس بینک سے بنگلہ دیشی حکومت کے پیسے چوری ہو چکے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مشتبہ ہیکروں کا تعلق چین سے ہے اور انہوں نے یہ کارروائی پانچ فروری کو کی تھی۔ڈھاکا میں واقع سینٹرل بینک کے عہدے داروں کے مطابق یہ رقم بنگلہ دیش کے امریکا میں کھولے گئے زر مبادلہ کے اکاؤنٹ سے چرائی گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ریزرو بینک، جو کہ بنگلہ دیش کے بینک ریزرو اکاؤنٹ کا انتظام سنبھالے ہوئے ہے، نے ایسی خبروں کی تردید کی ہے کہ ان کا سکیورٹی سسٹم توڑا گیا ہے۔ڈھاکا میں بنگلہ دیش کے وزیر مالیات اے ایم اے محیط نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے سنا ہے کہ فیڈرل ریزرو بینک آف نیویارک نے مکمل طور پر اس کی ذمے داری لینے سے انکار کر دیا ہے۔ انہیں ایسا کرنے کا حق نہیں پہنچتا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ اب بنگلہ دیش حکومت کیا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تو اس بنگلہ دیشی وزیر کا مزید کہنا تھاکہ ہم ہر صورت اس بینک کے خلاف مقدمہ درج کروائیں گے۔ادھر بنگلہ دیش کے سینٹرل بینک نے کہا ہے کہ انہیں چوری شدہ رقم کا کچھ حصہ واپس مل گیا ہے لیکن فلپائن کے حکام سے مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ پتہ چلایا جا سکے کہ اس کارروائی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے۔ بنگلہ دیشی حکام کے مطابق فلپائن کا اینٹی منی لانڈرنگ کا ادراہ اس سلسلے میں اپنی کاوشیں جاری رکھے ہوئے ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نیپرانے لیسکو کیلئے 5سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی
Next Post مارچ 2018ء تک توانائی کا بحران ختم ہو جائیگا، وزیر خزانہ

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.