yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ،چوہدری محمد الیاس

Yesurdu March 8, 2016 1 min read
Share this:
Chaudhry Mohammad Ilyas
Chaudhry Mohammad Ilyas

سرائے عالمگیر(نمائندہ خصوصی)وقت ثابت کر رہا ہے کہ تحریک انصاف کو 2013ء کے جنرل الیکشن میں ریکارڈ ووٹ ملے اور عوام نے صحیح معنوں میں ملک سے کرپشن اور فرسودہ نظام کے خلاف عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا ان خیالات کا اظہار سابق ضلعی صدر و آرگنائزر تحریک انصاف حلقہ این اے107چوہدری محمد الیاس نے اپنی رہائش گاہ پر اہلیان حلقہ کے وفود سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سابق مئیر کراچی مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے بھی تحریک انصاف کے عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کیا اور انھوں نے کراچی کی بات کی جہاں پر ایم کیو ایم کا مکمل ہولڈ ہے اگر وہاں سے تحریک انصاف ساڈھے آٹھ لاکھ ووٹ حاصل کر سکتی ہے تو ملک بھر میں اس سے کہیں زیادہ تعداد میں ووٹ حاصل کیے مگر نادیدہ قوتوں نے تحریک انصاف کا عوامی میڈیٹ چوری کر کے ملک ایسے سیاستدانوں کے حوالے کر دیا جو1985سے پنجاب اور وفاق میں حکمرانی کر رہے ہیں جنھوں نے آج ملک کو معاشی بدحالی میں تبدیل کر دیا چوہدری محمد الیاس نے مزید کہا کہ انشاء اللہ آئندہ ملک بھر سمیت آنیوالے آزاد کشمیر کے انتخابات میں تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کر ئے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post شہری مسائل اجاگرکرنے کیلئے شہری جمہوری اتحادلالہ موسیٰ کوفعال کیاجائے،شیخ حفیظ اللہ صدیقی
Next Post تحصیل پریس کلب (رجسٹرڈ)سرائے عالمگیر کا تعزیتی اجلاس منعقد ہوا

Related Posts

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.