yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مصطفیٰ کمال کے الزامات ، اسکرپٹ وہی پرانا، طریقہ واردات مختلف ہے: فاروق ستار

Yesurdu March 6, 2016 1 min read
Share this:
: Farooq Sattar
: Farooq Sattar

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ متحدہ کے خلاف 1992ء کی طرح نئی سازش کی گئی ہے، کہتے ہیں سازش کا اسکرپٹ پرانا، البتہ طریقہ واردات مختلف ہے۔
کراچی: (یس اُردو) مصطفیٰ کمال اور عمران خان کے الزامات نے متحدہ کے لئے پریشانی بڑھا دی ہے۔ فاروق ستار کو انہی الزامات کا جواب دینے کیلئے کراچی میں پریس کانفرنس کرنا پڑی، بولے دبئی سے دو افراد تشریف لائے ہیں اور اس بار مائنس ون فارمولے پر کسی اور شکل میں کام کیا جا رہا ہے۔انھوں نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے متحدہ پر را سے تعلق کا الزام لگایا لیکن عوام نے انھیں مسترد کر دیا، اگر عمران خان ہی مصطفیٰ کمال کے کنسلٹنٹ ہیں تو ان کا بھی اللہ ہی حافظ ہے۔ فاروق ستار نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور گرفتار کارکنوں سے ٹیلی فونک رابطے کئے جا رہے ہیں۔ نمبر نہیں آتے لیکن فون آتے ہیں اور وفاداریاں تبدیل کرنے کا کہا جاتا ہے، یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ اگر بنگلے سے سفارش آجائے تو چھوڑ دیا جائے گا۔فاروق ستار نے یہ بھی کہا کہ لگتا ہے ارکان پارلیمنٹ کی وفاداریاں خریدنے کیلئے مقدمات کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ فاروق ستار نے عوام سے اپیل کی کہ نئی سازش کی ٹائمنگ کو بھی دیکھا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی متحدہ نے قومی سطح پر جانے کی کوشش کی، پر کاٹ دئیے گئے۔انہوں نے مزید کہا کہ متحدہ پر ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور ملک دشمنی کے الزامات لگائے گئے، لیکن عوام کی عدالت نے تمام الزامات کو مسترد کر کے ہر بار بھاری مینڈیٹ دیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 8 ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری
Next Post سیاسی صورتحال پر کڑی نظر ہے، ابھی کچھ نہیں بول سکتا: عشرت العباد

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.