yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک

Yesurdu March 6, 2016 1 min read
Share this:
Mohammad Naeem Iqbal
Mohammad Naeem Iqbal

کوٹلہ قاسم خان (شمشاد چوہدری )قادری پکوائی سنٹر کے ایم ڈی محمد نعیم اقبال قادری کی والدہ محترمہ سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دخاک ، مرحومہ کی نماز جنازہ قاری نور محمد خطیب نے پڑھائی ختم قل کی محفل آج بروز اتور المدینہ عوامی جامع مسجد کوٹلہ قاسم میں ہوگی اجتماعی دعا ساڑھے دس بجے ہوگی نماز جنازہ میں علاقہ بھر کے علاوہ دوسرے شہروں سے سیاسی سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ اہم شخصیات نے شرکت کی اور محمد نعیم اقبال قادری کے تعزیت کی نماز جنازہ میں محمد عمر حسنین عطار ی ، عبدالعزیز خاں ، چوہدری محمد اختر خاں ، چوہدری مہدی خاں ، چوہدری سجاد احمد ٹھیکیدار ، محمد ارشد ملک ، محمد سلیم ملک ، محمد عارف مغل ، مہر مشتاق احمد لندن ، مہر حاجی ہدایت اللہ شاکر ، چوہدری غضنفر علی ، ملک صابر حسین جرمنی ، چوہدری نثار احمد ، ڈاکٹر شمشاد چوہدری ، ایم اے قادری ، اسد اللہ انصاری ، چوہدری نثار احمد ، خالد محمود ملک ، ملک صابر حسین ، شہزاد اٹلی ، ملک ساجد ممتاز ، ملک ماجد ممتاز ، ملک راشد ممتاز ، ملک اشفاق احمد ، ملک مشتاق احمد ، محمد اسلم بلوچ ، نعمان قادری ، فرحان قادری ، غلام فرید قادری ، میاں محمد اکرم ، محمد آصف بٹ ، محمد اقبال بٹ ، محمد عظیم مغل ، محمد ندیم مغل ، میاں جاوید یونان ، محمد کاشف سلیم ، مہر محمد آفتاب ، محمد وقاص ، حاجی مہر محمد ارشد ، چوہدری مظہر اقبال ایڈووکیٹ ، چوہدری آفتاب احمد ، کاشف مغل ، چوہدری عادل نوشیرواں ایڈووکیٹ ، چوہدری بشیر احمد طاہر ، جاوید اختر ملک ایڈووکیٹ ، قاری جہانگیر بدر ، کلیم اللہ ، محمد عمران مغل ، رخسار احمد رزاقی ، صوفی محمد اکبر ، چوہدری رضوان ، ڈاکٹر ساجد مہر ، مہر محمد ارشد ، ڈاکٹر ضوان اختر ، مہر محدم شفیق ، مہر محمد صدیق ، محمد اشرف ، محمد عمر فاروق عطاری ، مہر تنویر عطاری ، مہر اعجاز ، اللہ وسیایا ، کوثر شیراد ، مہر مدثر لطیف ، محمد آصف مغل ، محمد حفیظ مغل ، شہزاد مغل ، مہر محمد اسلم ، مہر اللہ دتہ ، مہر محمد اشرف ، محمد عناکت رانجھا ، خوشی محمد ، ارسلان ملک ، سہیل صدیق ، سیعد مغل ، مہر ارشد محمود اٹلی ، عبدالغفار مغل ، مہر لال خاں ، مہر غلام حسین ، مہر فضل کریم ، مہر محمد اعظم ، مشرف اللہ چوہدری ، جاوید اشرف کھٹانہ ، جنید مغل ، چوہدری عمران ، ملک شکیل ، قاضی شکیل ، ملک محمد اختر ، رضوان علی ، احسان علی ، نوید احمد بھٹی ، قیصر احمد بھٹی ، آفتاب احمد باورچی ، شہزاد احمد ، ارشاد احمد بھٹی ، مہر یسین ، شوکت علی ، ابرار احمد ، بشیر احمد ، چوہدری محمد سلیم ، چوہدری عبدالخالق ، خرم شہزاد ، چوہدری محمد عالم ، چوہدری افتخار احمد کے علاوہ ہر مکاتب فکر کے افراد نے شرکت کی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post نعمان قادری ، کی دادی محترمہ کی وفات پر غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد عمر حسین عطاری
Next Post چوہدری ذوالفقار علی کا بیٹا حسنین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.