yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ کے بیرون ممالک دوروں کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

Yesurdu March 4, 2016 1 min read
Share this:
The application
The application

وزیر اعلیٰ نے بلا جواز بیرون ملک دورے کئے ، اپوزیشن لیڈر ، لاہور ہائیکورٹ نے درخواست کے ساتھ تصدیق شدہ دستاویزات لگانے کا حکم دے کر اعتراض مسترد کر دیا
لاہور (یس اُردو) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی وزیر اعلی شہباز شریف کے بیرونی دوروں کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قراردیدی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے میاں محمود الرشید کی متفرق درخواست پر سماعت کی تو درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے یہ اعتراض اٹھایا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بلاجواز غیر ملکی دورے کئے ہیں ، درخواست گزار کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے ان بیرونی دوروں سے قومی خزانے کو نقصان پہنچا ہے ۔ اپوزیشن لیڈر کے وکیل شیراز ذکاء ایڈووکیٹ نے قانونی نکتہ اٹھایا کہ آئین کے تحت آڈیٹر جنرل بیلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بیرونی دوروں کی تفصیلات پیش کرنے کے پابند ہیں لیکن آڈیٹر جنرل نے اپنی آئینی ذمہ داری پوری نہیں کی ۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ آڈیٹر جنرل پاکستان کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے دوروں کی تفصیلات پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش کریں ۔ لاہور ہائیکورٹ نے درخواست گزار کو تصدیق شدہ دستاویزات ساتھ لگانے کی ہدایت دیتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کے پی کے نے وفاق کو 24 مطالبات کی فہرست پیش کر دی
Next Post تھرپارکر :غذائی قلت کا سلسلہ جاری ، مزید دو بچے دم توڑ گئے

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.