yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

مٹ رومنی اورجان مک کین نےٹرمپ کیخلا ف محاذبنالیا

Yesurdu March 4, 2016 1 min read
Share this:
McCain Mitt Romney
McCain Mitt Romney

واشنگٹن…….ری پبلکن پارٹی کےسابق صدارتی امیدوارمٹ رومنی اورجان مک کین نےڈونلڈٹرمپ کےخلا ف محاذبنالیاہے۔
رومنی کاکہناہےکہ غنڈاصفت، لالچی،جعلی،فراڈاورتھرڈکلاس نمائش پسندشخص ہے جسے امریکاکاصدرنہیں بننا چاہیے۔ سالٹ لیک سٹی میں خطاب کرتےہوئے مٹ رومنی نے مجمع سے کہا کہ اگرآپ کےبچےاورپوتےڈونلڈٹرمپ جیسی حرکتیں کریں،توکیاآپ کواچھالگےگا؟
مٹ رومنی کاکہناتھاکہ وہ ڈونلڈکوداڈونلڈکہتےہیں اور انہوں نے داکی یہ اضافت ڈونلڈکی خوبیوں کی وجہ سےنہیں لگائی۔ رومنی نے کہا کہ جوشخص معذوررپورٹرکامذاق اڑائے،خاتون رپورٹرپرجنسی چوٹ کرے،خارجہ پالیسی سےناواقف ہووہ صدربناتویہ امریکاکےلیے خطرناک ہوگا،ٹرمپ خودکواسمارٹ کہتےہیں مگرجہاں تک خارجہ پالیسی کاتعلق ہےوہ بالکل بھی اسمارٹ نہیں۔تاہم ٹرمپ نے کہاکہ رومنی ناکام صدارتی امیدوارتھےاوراسی لیےانہوں نے رومنی کی اس التجاردکردی تھی کہ ان کی توثیق کردیں۔ ٹرمپ کوری پبلکن پارٹی کے 2008ء کے صدارتی امیدوارجان مک کین کی تنقیدکابھی سامناہے۔مک کین نے بیان میں کہا کہ انہیں بھی ڈونلڈٹرمپ کےبارےمیں وہی تحفظات ہیں جومٹ رومنی کوہیں اور ڈونلڈ کی کم علمی اورقومی سلامتی سےمتعلق خطرناک بیانات پربھی شدیدتشویش ہے۔مک کین نے کہا کہ ری پبلکن ووٹرزکوچاہیے کہ وہ ٹرمپ کےخلاف اپنی پارٹی کے قابل احترام لیڈروں کی بات پرتوجہ دیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post آئی فون ڈیٹا رسائی کا تنازع ،ایپل کے بعد دیگر کمپنیاں بھی میدان میں
Next Post فوج دشمن کیخلاف ایٹمی ہتھیار کے استعمال کیلئے تیار رہے:صدرشمالی کوریا

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.