yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

بھارت داعش کو اسلحہ فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے :امریکی اخبار

Yesurdu March 3, 2016 1 min read
Share this:
India is the second
India is the second

داعش کی جانب سے کارروائیوں میں استعمال ہونے والے ڈیٹونیٹرز ، سیفٹی فیوز اور دیگر تباہ کن ہتھیار بھارت کے تیار کردہ ہیں :رپورٹ
واشنگٹن (یس اُردو) بغل میں چھری ، منہ میں رام رام ، بھارت داعش کو ہتھیاروں اور بارود کی بڑے پیمانے پر فراہمی میں ملوث نکلا ۔ امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں تباہی مچانے والے بیشتر ہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیار کردہ نکلے ۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کی چونکا دینے والی رپورٹ کے مطابق شام میں داعش جنگجو تباہی پھیلانے کیلئے بڑی تعداد میں بھارتی اسلحہ اور بارود استعمال کر رہے ہیں ۔ برطانوی تحقیقاتی ادارے کے حوالے سے اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ داعش جنگجوئوں کو اسلحہ بارود اور دیگر جنگی سامان فراہم کرنے والوں میں ترکی اور بھارت پیش پیش ہیں ۔ داعش کی جانب سے استعمال ہونے والے ڈیٹونیٹر ، سیفٹی فیوز اور دیگر تباہ کن ہتھیار بھارتی کمپنیوں کے تیارکردہ ہیں ۔ اخبار کے مطابق داعش جنگجو شام میں 20 ممالک کی 51 کمپنیوں کے ہتھیار اور دیگر جنگی سامان استعمال کر رہے ہیں ۔ ان ممالک میں امریکا ، روس ، چین ، برازیل ، ایران ، بلیجیئم ، نیدرلینڈ اور جاپان شامل ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق داعش جنگجوئوں کو 13 ترک اور 7 بھارتی کمپنیاں جنگی آلات ، دھماکا خیز مواد اور دیگر سامان سپلائی کررہی ہیں ۔ بھارتی کمپنیاں اسلحہ اور بارود ترکی اور لبنان بھجواتی ہیں جہاں موجود کمپنیاں یہ سامان شام میں داعش جنگجوئوں کو سپلائی کرتی ہیں ۔ داعش جنگجو دھماکا خیز مواد کی تیاری میں فرٹیلائزر اور امونیم نائٹریٹ استعمال کرتے ہیں جو زیادہ تربھارتی اور ترک کمپنیاں فراہم کرتی ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پروفیسرز کی برطرفی کیخلاف چیئرمین پبلک سروس کمیشن سے جواب طلب
Next Post پاکستان کو بنگلہ دیش کیخلاف شکست کا سامنا کیوں کرنا پڑا؟

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.