yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پنجاب :گاڑیوں کی نمبر پلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا اعلان

Yesurdu March 2, 2016 1 min read
Share this:
Punjab announces
Punjab announces

ڈیلر گاڑی کی خریداری پر ہی گاہک کو ڈیلر کا رجسٹریشن سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ بھی فراہم کرے گا
لاہور (یس اُردو ) پنجاب کے عوام کے لیئے اچھی خبر ، گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لئے رشوت دینا پڑے گی نہ ایجنٹوں کی منت سماجت ، ڈیلر ہی گاڑی کی فروخت پر نمبر پلیٹ اوررجسٹریشن فراہم کرے گا ۔ اسی سال کے آخر میں گاڑی کی نمبرپلیٹ مالک کے نام سے مستقل کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ۔ ایجنٹوں کی منت سماجت ، رشوت بھی دھکے بھی ، ان سب چیزوں کا گاڑی ، موٹر سائیکل کی رجسٹریشن پر ایکسائز کے دفتر جانے پر سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اب پنجاب حکومت نے ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت گاڑی کی خریداری پر ہی صارف کو ڈیلر رجسٹریشن کا سمارٹ کارڈ اور نمبرپلیٹ فراہم کرے گا ۔ اس ضمن میں حکومت پنجاب ، محکمہ ایکسائز اور نیشنل بینک کے درمیان ایم او یو پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔ نئے سسٹم کا نفاذ آئندہ چند ہفتوں میں کر دیا جائے گا تاہم حکومت پنجاب ایک اور قانون بھی اسمبلی سے منظور کروانے جا رہی ہے جس کے تحت اب گاڑی کی رجسٹریشن اور نمبر پلیٹ گاڑی کی بجائے مالک کے نام سے ہوگی ایک ہی کمپنی بدلنے پر بھی نمبرپلیٹ وہی رہے گی ۔ حکومت پنجاب کا کہنا ہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نئے نظام سے اب پنجاب میں کوئی غیر رجسٹرڈ گاڑی سڑک پر نہیں آسکے گی ۔ اس نظام سے دہشت گردی کی روک تھام میں بھی مدد ملے گی

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Immigrants
Previous Post غیر قانونی طور پر فرانس سے برطانیہ جانے والے تارکین وطن فرانسیسی بندرگاہ پر مشکل میں
Next Post مودی کی ای یو ہیڈ کوارٹر آمد پر 31 مارچ کو مظاہرہ ہو گا، تمام کشمیری قیادت سے شرکت کی درخواست
Narendra Modi

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.