yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

لاہور ہائیکورٹ بار کا دوسراالیکشن

F A Farooqi February 29, 2016February 29, 2016 1 min read
Share this:
Winner
Winner

تحریر: شہزاد عمران رانا
بذریعہ بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا 27 فروری 2016 کو ہونیوالا دوسرا الیکشن جو اِس سسٹم کے تحت ایک مکملالیکشن تھا۔ا ِس کی خاص بات الیکشن بورڈ کی بہترین حکمتِ عملی تھی جس نے وکلاء کوپہلے 22 فروری تک بائیو میٹرک رجسٹریشن کا الٹی میٹم دیا اور اعلان کیا کہ الیکشن صرف بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہی ہوگا مجموعی طور پر رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 21,414ہے مگر مقررہ تاریخ تک کل 11,769ووٹرزبائیو میٹرک سسٹم کے تحت رجسٹرڈ ہوئے اس طرح باقی ووٹرز کا ووٹ ضائع ہو سکتا تھا مگر ایک نیا اعلان کیا گیا کہ الیکشن دونوں طریقوں یعنی مینول اور بائیو میٹرک سسٹم کے تحت ہوگا تاکہ کوئی ووٹر بائیو میٹرک سسٹم کے تحت رجسٹرڈ نہ ہونے کی وجہ سے گھر بیٹھا نہ رہ جائے اِس طرح جو بھی ووٹ ڈالنے آیا اُس کو موقعے پر رجسٹرڈ کرکے ووٹ ڈالنے کی اجازت دے دی گئی اس طرح نئے ووٹرز کے رجسٹرڈ ہونے کی وجہ سے اب کل تعداد 12,879 ہوگئی ہے اِس الیکشن میںکل نو ہزار کے قریب وکلاء نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیاہے۔

بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم ہی بہترین نظام ہے جس کی وجہ سے وقت کا ضائع بھی نہیں ہوتا اورنتیجہ بھی فوراً آجاتا ہے۔اب اِس کا دائرہ وسیع کیا جارہا ہے اِس سلسلہ میںآج کل ٹیکس بار بھی ووٹرزکوبائیو میٹرک سسٹم کے تحت رجسٹرڈ کررہی ہے اور لاہور بار کے موجودہ صدر ارشد جہانگیر جھوجھہ بھی اپنی بار میں اس سسٹم کے تحت اپنے ہی دور میں تمام ووٹرز کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

بائیو میٹرک ووٹنگ سسٹم کے تحت لاہور ہائیکورٹ بارکے اِس الیکشن میں ووٹ چند آسان مراحل میں ڈالا جاسکتا تھا اِس سلسلہ میںووٹرز کی راہنمائی کے لئے کتا بچہ بھی تقسیم کیا جارہا تھا جس کی وجہ سے کسی بھی ووٹر کو ووٹ ڈالنے میں پریشانی نہ اٹھانا پڑی اور تمام ووٹرز نے بآسانی اپنا ووٹ کاسٹ کیا ویسے بھی یونیورسٹی کے طلبہ جو بائیو میٹرک سسٹم کو چلانا جانتے ہیں راہنمائی کے لئے ہر کمپیوٹر پر موجود تھے اِس سلسلہ میںکل 65 کمپیوٹر نصب کیے گئے تھے۔
اب بات کر لی جائے کہ کون جیتا اور کون ہارا۔

BM Vote
BM Vote

ہر سال کی طرح مقابلہ دونو ں روائتی گروپس کے درمیان تھا۔ صدر کے لئے حامد خان گروپ کے رانا ضیاء عبدالرّحمن اور عاصمہ جہانگیرگروپ کے محمد رمضان چوہدری کے درمیان مقابلہ تھاجس میںرانا ضیاء عبدالرّحمن نے4279 ووٹ اور محمد رمضان چوہدری نے3795 ووٹ حاصل کیے اس طرح رانا ضیاء عبدالرّحمن نے پورے 484ووٹوںکی لیڈ سے میدان مار لیا یاد رہے کہ رانا ضیاء عبدالرّحمن سابقہ صدر لاہور بار جبکہ محمد رمضان چوہدری سابقہ جج اسلام آبادہائی کورٹ اور وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل بھی رہ چکے ہیں ۔

یہ الیکشن لاہور بار کے الیکشن سے مختلف ہوتا ہے اِس کابینہ میں صرف چار عہدیدار ہوتے ہیں یعنی صدر کے علاوہ نائب صدر، سیکرٹری اور فنانس سیکرٹری ۔ نائب صدر کے انتخاب کے لئے کل6 امیدوار کے درمیان مقابلہ تھا جن میں سردار طاہر شہباز خان نے2065ووٹ،چوہدری محمد سلیمنے1501 ووٹ،راشد لودھی نے 1362 ووٹ، ایم آر اعوان نے1327 ووٹ،شیخ سخاوت علی نے 1113ووٹ اورمیاں محمد وسیم نے صرف668ووٹ حاصل کیے اس طرح عاصمہ حہانگیر گروپ کے سردار طاہر شہباز خان نائب صدر منتخب ہوگئے۔

سیکرٹری کی نشست پرکل 4امیدوار کے درمیان مقابلہ تھا جن میں انس غازی نے 3912 ووٹ،شرجیل عدنان شیخ نے3053ووٹ،جواد اشرف نے صرف 605ووٹ اور خاتون امیدوار عظمیٰ رزاق خان نے بھی بہت کم یعنی 497ووٹ حاصل کیے اِس طرح اِس نشست پر بھی عاصمہ حہانگیر گروپ کے انس غازی سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

اِس کے بعد فنانس سیکرٹری کے عہدے کی باری آتی ہے جو اِس کابینہ کا آخری عہدہ ہے جس پر کل3 امیدوار کے درمیان مقابلہ تھا جن میں سید اسد بخاری نے 3721 ووٹ جبکہ اس الیکشن میں حصہ ّ لینے والی دوسری خاتون امیدواردیبا خان نے2547ووٹ اوراِس دوڑ میں شامل ایک اور امیدوار محمد ذیشان عامر نے 1758ووٹ حاصل کیے اِس طرح اِس نشست پر بھی حامد خان گروپ کے سید اسد بخاری فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔

LHCBA Official Result Bio Matric
LHCBA Official Result Bio Matric

اِ س الیکشن میں کئی معاملات ایسے تھے جو کسی کی ہار اور کسی کی جیت کا باعث بنے جس میں صدر کے امیدوار محمد رمضان چوہدری اور اِن کے ساتھی الیکشن سے قبل اپنے آپ کو فیورٹ قرار دے رہے تھے مگر جب اِن کے مخالفین نے ووٹرز کو وکلاء تحریک کے دوران محمد رمضان چوہدری کا پی سی او جج بننایاد کروایا تو اِن کی جیت ہار میں بدل گئی مگر اِس سے زیادہ اہم معزز لاہور ہائی کورٹ کا وہ حکم جس کی کاپیاں اِن کے مخالفین نے آخری دنوں میںخوب تقسیم کیں یہ کیس 2002 کی PLD کے صفحہ نمبر1142 پر موجود ہے۔ الیکشن سے قبل نائب صدر کے کسی بھی امیدوار کو فیورٹ قرار نہیں دیا جاسکتا تھا کیونکہ اِس کی خاص وجہ زیادہ امیدواران کا میدان میں اُترناتھا جبکہ سیکرٹری کی نشست پرشروع دن سے ہی مقابلہ معروف قانون دانوںنذیر غازی اور محمد اکرم شیخ کے بیٹوںکے درمیان نظر آرہا تھا مگرفنانس سیکرٹری کی نشست ایسی تھی جس پر ووٹرزشروع سے ہی سید اسد بخاری کو فیورٹ قرار دے رہے تھے اِسی وجہ سے انہوں نے اپنی قریبی حریف سے 1174
ووٹوں کی بڑی لیڈ حاصل کی۔

اس طرح لاہورہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن 2016-17کا الیکشن ختم ہوا۔جیت کے بعد نومنتخب صدر رانا ضیاء عبدالرّحمن نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بنچ اور بار کے تعلقات پر زوردینے کے علاوہ وکلاء کے مسائل حل کروانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Shahzad Imran Rana
Shahzad Imran Rana

تحریر: شہزاد عمران رانا

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثناء اللہ ڈھلوں کی ماہ فروری میں شاندار کارکردگی
Next Post فرانس:خاتون میں زیکا وائرس جنسی عمل کے دوران منتقل

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.