yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے عسکری قیادت سے تعاون پر تیار ہیں’

Yesurdu February 28, 2016 1 min read
Share this:
"Are ready to cooperate
“Are ready to cooperate

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پاک فوج سے روز اول سے محبت کا رشتہ ہے، غلط فہمیوں کو دور کرنے میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھیں گے۔ فاروق ستار کہتے ہیں کہ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے اقدامات قابل تعریف ہیں۔ ایم کیو ایم داخلی استحکام اور ملک کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ رابطہ کمیٹی نے اعلان کیا کہ متحدہ کے بارے میں پیدا کی جانے والی غلط فہمیاں دور کریں گے۔نائن زیرو پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار اور رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان سے روز اول سے محبت کا رشتہ قائم ہے۔ قائد نے تمام غلط فہمیاں دور کرنے کا حکم دیا ہے۔ انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے خلاف افواج پاکستان کے خلاف جنگ میں افواج پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے۔فاروق ستار کا کہنا تھا کہ میئر اور ڈپٹی میئر کے اختیارات کے لئے جد و جہد جاری رہے گی۔ ان کے انتخابات کے لئے دھرنے دینے پڑے تو دیں گے، اپنی مدد آپ کے تحت صفائی مہم شروع کریں گے۔ فاروق ستار نے مزید کہا کہ سندھ سمیت پورے ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے عسکری قیادت سے تعاون پر تیار ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دہشتگردوں کیخلاف آخری مرحلے میں بھی کامیاب ہونگے: شہید کیپٹن عمیر کا آخری پیغام
Next Post وقت بتائے گا کہ ایل این جی منصوبہ جیبیں بھرنے کیلئے تھا: جسٹس وجیہ الدین

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.