کھیلاپر دیر میں پاک فوج کے زیراہتمام سنوجیپ ریلی کاآغاز Yesurdu February 28, 2016 1 min read Share this: Upper army underچترال ………پاک آرمی اورخیبرپختونخواہ حکومت کے تعاون سے سنوجیپ ریلی اپردیر اورچترال کے سرحدی علاقے لواری میں منعقدکی گئی ہے۔سنوجیپ ریلی میں 40ڈرائیوربرف میں اپنی گاڑیاں دوڑارہےہیں۔21کلومیٹرطویل اس ٹریک میں مقامی افراداورسیاحوں کی بڑی تعدادبھی موجودہے۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026