میرپور……… ٹی ٹوئنٹی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بھارت سے ہارنا بڑا دھچکا نہیں۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ پاوور پلے میں اگر تین سے چار کھلاڑی آئوٹ ہوجائیں گے تو بڑا اسکور مشکل ہوجاتا ہے، امید ہے ٹیم شکست کو بھلا کر کم بیک کرے گی۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.