yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Yesurdu February 27, 2016 1 min read
Share this:
Sardar Khan
Sardar Khan

سرائے عالمگیر ( نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے راہنما سابق MPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ کے خالو جان چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں آزاد کشمیر ،ضلع بھمبر ،ضلع میر پور ،ضلع گجرات ،تحصیل کھا ریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔تفصیل کے مطابق راہنما تحریک انصاف سابق MPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ کے خالو جان اور چوہدری ارشد علی ،چوہدری پرویز کے والد محترم اور چوہدری عاصم الرحمن ،چوہدری ظہیر اقبال ،چوہدری وحید الرحمن کے پھوپھا جان اور چوہدری عدیل قیوم کے نانا جان ممتاز شخصیت چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں MLAچوہدری طارق فاروق بھمبر آزاد کشمیر ،چوہدری ظہیر اقبال ،جنرل سیکرٹری فاروق شہید فاؤنڈیشن تحصیل سرائے عالمگیر محمد قیوم چوہدری میرہ ،چوہدری محمد اشرف میرہ ،سابق کونسلر چوہدری پرویز میرہ ،سابق کونسلر حاجی چوہدری ریاض احمد ٹینٹ سروس والے ،چوہدری محمد خالد سوکاسن ،چوہدری عاصم الرحمن انگلینڈ ،چوہدری کامران بخش میرہ ،چوہدری وحید الرحمن کے علاوہ گڑھا متیال آزاد کشمیر ،ضلع بھمبر ،ضلع میرپور ،ضلع گجرات تحصیل کھاریاں ،تحصیل سرائے عالمگیر کی ممتاز سیاسی و سماجی مذہبی کاروباری شخصیات کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں معززین علاقہ نے شرکت کی ۔مرحوم کی وفات پر معززین علاقہ نے سابق MPAمحمد ارشد چوہدری ایڈووکیٹ ،چیئرمین یوسی کریالہ نعمان اشرف چوہدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور سے مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم چوہدری سردار خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں
Next Post خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیسز سامنےآگئے

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.