yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا: پرویز رشید

Yesurdu February 26, 2016 1 min read
Share this:
 human rights: Rashid
human rights: Rashid

حکومت نے انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا ہے، وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ حکومتی اقدامات کے راستے میں دھرنے آ جاتے ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ کہتے ہیں کہ فوجداری اور دیوانی قوانین پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزراء نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کیلئے ایکشن پلان تیار کر لیا گیا ہے، انسانی حقوق سے متعلق قوانین میں اصلاحات لائی جا رہی ہیں۔ حکومت نے مفت قانونی امداد کیلئے دس کروڑ روپے کا فنڈ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر زاہد حامد نے کہا کہ بچوں، خواتین، اقلیتوں اور معذور افراد کے حقوق کیلئے قانون سازی کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔سکولوں اور کالجوں کے نصاب میں انسانی حقوق کے باب شامل کئے جا رہے ہیں۔ ہیومن رائٹس سے متعلق میڈیا پالیسی بھی بنائی جا رہی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن رائٹس کیلئے اڑھائی کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے انسانی حقوق بیرسٹر ظفر اللہ نے کہا کہ مقدمات جلد نمٹانے کیلئے دیوانی اور فوجداری قوانین پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر پرویز رشید نے کہا کہ ڈی چوک میں دھرنے نہ ہوتے تو حکومت بہت سی اصلاحات پہلے ہی کر چکی ہوتی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ممتاز اداکار حبیب سپردِ خاک، نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد کی شرکت
Next Post وفاق 4 سال میں خیبر پختونخوا کو 70 ارب کے بجلی بقایا جات ادا کرنے پر رضامند

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.