yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب میں کارروائی ہوئی تو نیب قانون میں ترمیم کا خیال آ گیا، خورشید شاہ برس پڑے

Yesurdu February 26, 2016 1 min read
Share this:
Shah year have
Shah year have

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب سندھ میں کارروائی کرتی رہتی تو کسی کو اعتراض نہ ہوتا، اس نے پنجاب کے دودھ آٹے کے دھلے لوگوں پر ہاتھ ڈال کر غلطی کی ہے، پیپلز پارٹی تو 2008ء سے نیب ختم کرنے کی تجویز دے رہی ہے۔
لاہور: (یس اُردو) یوم حمید نظامی کی تقریب میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مضبوط اپوزیشن مضبوط جمہوریت کے لئے ہے، کمزور پارلیمنٹ سے کمزور جمہوریت جنم لیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میاں صاحب ذرا دیر سے سوچتے ہیں، پی پی پی نےتو 2008ء میں نیب ختم کر کے کرپشن کے خلاف پارلیمانی کمیشن بنانے کی تجویز دی تھی، لیکن جب تک نیب چھوٹے صوبوں اور چھوٹے لوگوں کے خلاف کارروائی کرتی رہی تو نیب اچھی تھی، اب انہوں نے غلطی سے پنجاب کے لوگوں پر ہاتھ ڈالا تو نیب بری لگنے لگی۔اپوزیشن لیڈر نے مزید کہا کہ پنجاب کے لوگ تو مقدس گائے ہیں، کرپشن صرف چھوٹے صوبوں کے لوگ کرتے ہیں، ہمیں تاریخ سے سبق لینا ہو گا۔ خورشید شاہ نے کہا کہ جب تک رینجرز سندھ میں کارروائی کرتی رہی تو بہت اچھی تھی، اب اس نے پنجاب میں دہشت گردوں کی نرسریوں کے خلاف کارروائی کا اشارہ دیا ہے تو تکلیف ہو رہی ہے۔ اپوزیشن لیٖڈر نے مزید کہا کہ ہمیں میٹرو اور اورنج ٹرین پر کوئی اعتراض نہیں لیکن اگر ان پیسوں سے بڑے سکول اور اسپتال بنتے تو عوام کا زیادہ فائدہ ہوتا۔ تقریب میں حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر مہذب معاشرے میں قومی معاملات پر اپوزیشن فرینڈلی ہوتی ہے اور ایک ہی سوچ کے تحت کام کیا جاتا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post گھر میں صلح پسند ہوں، خواتین پر تشدد کرنے والے مرد خیر منائیں: رانا ثناء
Next Post بل میں شوہر کو بیوی، بیوی کو شوہر کہنے کی ترمیم کر لی جائے: فضل الرحمٰن

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.