yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس کا جواب دینا چھوٹے قد کو بڑا کرنے کے مترادف ہے،سجاد احمد بٹ

Yesurdu February 24, 2016 1 min read
Share this:
 Sajjad Ahmed
Sajjad Ahmed

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت راہنما مسلم لیگ ن سجاد احمد بٹ (ایشاء پراپرٹی ریلوے روڈ لالہ موسیٰ)نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں لالہ موسیٰ شہر اور ملک میں کیا گل کھلائے پورے ملک کا بچہ بچہ جانتا ہے ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس کا جواب دینا چھوٹے قد کو بڑا کرنے کے مترادف ہے پاکستان مسلم لیگ ن کی قیادت میں ملک پہلے بھی ترقی کررہا ہے اور انشاء اللہ آئندہ بھی کرتا رہیگا اور لوگوں کو درپیش مسائل حل کرنے میں کردار ادا کرتے رہیں گے ایم این اے حلقہ این اے 106پارلیمانی سیکرٹری دفاع چوہدری جعفر اقبال مرحلہ وار تعلیم وصحت کے شعبوں کے ساتھ ساتھ دیگر تعمیر وترقی کیلئے اقدامات کررہے ہیں ہمیں انکی صلاحیتوں پر فخر ہے اخباری بیانوں کے ذریعے دریغ حقائق کو مسخ کرنا قابل مذمت ہے کارکردگی کو سار ا زمانہ جانتا ہے کہ کون کیا کرتا رہا ہے اور کون کیا کیا کیا کررہا ہے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ملک محمد حنیف اعوان حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے دن رات کو شاں ہیں،صو فی پرویز اقبال
Next Post دونوں جماعتیں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں،چوہدری مظفر گاکھڑی

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.