مقامی خبریںراؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا Yesurdu February 24, 2016 1 min read Share this: Rao Mohammad Nadeemلالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )ممتاز صحافی ڈیلی انقلاب کے نامہ نگار راؤ محمد ندیم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے ختم قل آج 10سے 11بجے تک رزاقیہ مسجد گلی تھانیداراں والی لالہ موسیٰ میں پڑھا جائیگا دوست احباب سے دعائیہ مفل میں شرکت کی استدعا ہے Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026