yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

پاکستان سپرلیگ کا فاتح کون؟ فیصلہ آج ہوگا

Yesurdu February 23, 2016 1 min read
Share this:
Pakistan, who won
Pakistan, who won

دبئی …..پاکستان کی پہلی ملین ڈالرز ٹی 20 لیگ، ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔
پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیران کن کارکردگی دکھانے والی اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل ہونگی، کئی عالمی شہرت یافتہ اور میچ ونرز کھلاڑیوں کی موجودگی میں توقع ہے کہ فائنل میں گھمسان کا رن پڑیگا۔کوئٹہ کی قیادت سرفراز احمد کررہے ہیں جنہیں پاکستانی ٹیم میں مستقبل کا کپتان قرار دیا جاتا ہے۔ سرفراز احمد نے اپنی ذہانت سے کئی ایسے فیصلے کئے جس نے ماہرین کو حیران کردیا۔ ان کی مدد کے لئے ہیڈ کوچ معین خان اور مینٹور کی حیثیت سے ویسٹ انڈیز کے عظیم بیٹسمین ویوین رچرڈز موجود ہیں۔سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ہم اچھی کرکٹ کھیل کر فائنل میں آئے ہیں جس کا کریڈٹ پوری ٹیم اور ٹیم انتظامیہ کو جاتا ہے۔ اسی تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹ بھی جیتنا چاہتے ہیں۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے پاکستان سپرلیگ کے پہلے مرحلے میں 8 میچز کھیلے جس میں سے 6 میں کامیابی حاصل کی۔ اس نے دونوں گروپ میچوں میں اسلام آباد کو شکست دی تھی۔ جب کہ پلے آف کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم نے پشاور زلمی کو شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔دوسری جانب اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے پورے ایونٹ میں 8 میچز کھیلے جس میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی اور پلے آف کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی کو 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ اسلام آباد کے کپتان مصباح الحق کہتے ہیں کہ اب غلطی کا کوئی موقع نہیں، ہمارے پاس اس پائے کے کھلاڑی موجود ہیں جو ہمیں چیمپئن بنوا سکتے ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جعلی دستاویزات پر بھرتی پولیس اہلکاروں کی درخواست ضمانت مسترد
Next Post احتساب سے بچائو دم، پر اور ناخن
Pakistan Political Parties

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.