پیرس: میں پاکستان عوامی تحریک کے پلیٹ فارم پر منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا اہتمام سینئر نائب صدر حاجی عنصر محمود کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس و یورپ حاجی محمد اسلم نے ساتھیوں کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا اور ڈاکٹر طاہر القادری کی دراز عمری اور صحت کے لیے دعا کی گئی۔






