yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پشاور :چوری کے الزام میں ڈاکٹر کا 13 سالہ بچی پر تشدد ، بال کاٹ دیئے

Yesurdu February 21, 2016 1 min read
Share this:
violence, cut their hair
violence, cut their hair

عائشہ ڈاکٹر کے گھر ملازمت کرتی تھی ، ڈاکٹر نے چوری کا الزام لگا کر بال کاٹ دیئے ، جسم پر سگریٹ سے جلانے کی نشانات موجود ہیں
پشاور (یس اُردو) لوگوں کی مسیحائی کرنے والی ڈاکٹر نے معصوم بچی کو کس طرح تشدد کا نشانہ بنا کر چوری کے الزام میں چھری سے داغا ۔ پشاور کے علاقہ نمک منڈی میں پرائیویٹ کلینک چلانے والے ڈاکٹر شکیل نے تیرہ سالہ عائشہ جو اس کے گھر میں ملازمت کررہی تھی پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے اس کے بال کاٹ دئیے جبکہ گرم چھریوں کے داغ بھی دیدئیے ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے تورڈھیر صوابی سے تعلق رکھنے والی تیرہ سالہ بچی پر تشدد کے الزام میں ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ حوالات میں کھڑا ڈاکٹر معصوم بچی پر بے جا تشدد کے حوالے سے تاویلات پیش کرتا رہا ۔ پولیس نے تشدد کا نشانہ بنانے والی بچی کو لیڈی ریڈنگ ہسپتال چیک اپ کیلئے بھیج دیا تاہم ڈاکٹروں نے بچی پر ہونیوالی تشدد کی تفصیلات دینے سے انکار کیا ۔ پولیس کے مطابق بچی کو سگریٹ سے جلانے کے داغ موجود ہیں ۔ پشاور میں گھریلو ملازمہ کی حیثیت سے کام کرنے والی معصوم بچی پر بدترین تشدد کا یہ پہلا رجسٹرڈ واقعہ ہے جس کا ابھی تک صوبائی حکومت نے نوٹس بھی نہیں کیا ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کنجاہ :ڈاکٹر طاہرالقادری کی 65ویں سالگرہ تقریب
Next Post بالی ووڈ اداکار ارجن کپور نے سرخ رنگ کی ہیل والی چپل پہن لی

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.