yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

کراچی: اے ایس پی بلال قیوم مجرموں اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا

Yesurdu February 19, 2016 1 min read
Share this:
Karachi: ASP Bilal Qayyum
Karachi: ASP Bilal Qayyum

کراچی میں اے ایس پی جرائم پیشہ اور منشیات فروشوں کا سرغنہ نکلا۔ اسپیشل برانچ پولیس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اے ایس پی بلال قیوم ایرانی ڈیزل اور پیٹرول کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔ ڈی آئی جی ساوتھ نے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
کراچی: (یس اُردو) سندھ پولیس کے کرپٹ اور جرائم میں ملوث افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسپیشل برانچ پولیس کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اے ایس پی بلال قیوم بھی جرائم پیشہ افراد اور منشیات فروشوں سرپرستی کر رہے ہیں۔ اے ایس پی بلال قیوم کے خلاف اسپیشل برانچ نے انکوائری رپورٹ کراچی پولیس چیف کو پیش کر دی ہے جس میں انکشاف ہو ا ہے کہ بلال قیوم ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کرنے والوں سے بھی مال بٹورتا ہے۔ اے ایس پی بلال قیوم کیماڑی میں تعینات ہے اور بااثر بیورو کریٹ کا قریبی رشتہ دار ہے۔ دوسری جانب اے ایس پی بلال قیوم پر لگنے والے الزامات کو ڈی آئی جی سائوتھ ڈاکٹر جمیل نے مسترد کر دیا ہے۔ ڈی آئی جی سائوتھ ڈاکٹر جمیل کے مطابق ڈی آئی جی علیم جعفری کو اے ایس پی بلال قیوم کے خلاف رپورٹ کی تحقیقات سونپ دی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی علیم جعفری رپورٹ مرتب کر کے آئی جی سندھ کو دیں گے۔ ڈاکٹر جمیل احمد کا کہنا ہے کہ اسپیشل برانچ کے سب انسپکٹر نے یہ رپورٹ بنائی ہے جس کے حوالے سے مجھے آگاہ نہیں کیا گیا اگر سب انسپکٹر کی رپورٹ غلط ہوئی تو اسکے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پٹھان کوٹ حملے کا مقدمہ درج کرنے پر اپوزیشن نے سرکار کی کلاس لے لی
Next Post ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف نیب ریفرنس دائر کرنے کی منظوری

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.