گجرات(کرائم رپورٹر)ٹانڈہ پولیس نے ٹانڈہ میں القبلہ ٹریولز کی طرف سے دیواروں پر وال چاکنگ کرنے پر سب انسپکٹر محمد اختر کی رپورٹ پر القبلہ ٹریولز کے مالک حکیم عمر فاروق کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.