yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پینسل چبائیں ، سر کے درد سے نجات پائیں،تحقیق

Yesurdu February 16, 2016 1 min read
Share this:
Cbayyn pencil
Cbayyn pencil

لندن……..کاسمیٹکس کی ایک برطانوی خاتون ماہر ڈاکٹر جین لیونارڈ نے نئی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ پنسل چبانے سے سردرد سے نجات ممکن ہے ۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کاسمیٹکس کی ایک برطانوی خاتون ماہر ڈاکٹر جین لیونارڈ برطانوی اخبار سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ دانتوں کے درمیان پینسل رکھ لینا سردرد سے نجات حاصل کرنے کا آسان اور مؤثر حل ہے جس کے بعددرد ختم کرنے والی گولیوں کے پیچھے بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوگی۔
ڈاکٹر لیونارڈ نے بتایا کہ انسانی سردرد کی زیادہ تر اقسام درحقیقت دباؤ، تھکاوٹ، کھنچاؤ اور مایوسی کا نتیجہ ہوتی ہیں، عام طور پر سردرد کا سبب چہرے، گردن اور جبڑے کے پٹھوں کا اکڑ جانا ہوتا ہے، اس چیز کا جبڑے کے پٹھوں سے گہرا تعلق ہے۔ ساتھ ہی یہ جبڑے اور کنپٹی کے جوڑ کی خرابی کا پیش خیمہ بھی ہوسکتا ہے جو نیند میں جبڑے کو ہلانے اور دانت پیسنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ڈاکٹر جین لیونارڈ نے باور کرایا کہ دانتوں کے درمیان پینسل رکھ کر اس پر دباؤ ڈالنے سے جبڑے کے پٹھوں کو آرام ملتا ہے۔ اس کے بعد کھنچاؤ کے نتیجے میں ہونے والے سردرد کی شدت میں بھی کمی آتی ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ جبڑے اور پیشانی کا نرمی کے ساتھ مساج بھی سردرد کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔لیونارڈ نے ہدایت کی کہ سر درد کی بنیادی وجہ ضرور تلاش کرنا چاہیے جو کہ عموما پریشانی یا کھنچاؤ ہوتی ہے۔ اور پھر ڈاکٹر کے مشورے سے ان وجوہات سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرنا چاہیے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاک قطر گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا ،رائے نور احمد کھرل
Next Post چین میں زیکا وائرس سے متاثرہ دوسرے مریض کی تصدیق

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.