yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سود کے خاتمے کیلیے نظرثانی درخواست، اٹارنی جنرل کو نوٹس

Yesurdu February 15, 2016 1 min read
Share this:
Attorney General
Attorney General

اسلام آباد….سپریم کورٹ نے سود کے خاتمے کے لیے دائر نظرثانی درخواست پر معاونت کے لیے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ وکیل درخواست گزار راجہ ارشاد نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ عدالت آرٹیکل 38 ایف کے تحت اسلام کےمنافی قوانین کو کالعدم قرار دے سکتی ہے،پوری قوم کو ورلڈ بینک اورآئی ایم ایف کا مقروض بنا دیا گیا ہے،عدالت وفاق کو آرٹیکل 38 ایف کے نفاذ کا حکم جاری کرے۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ ربا سے متعلق معاملہ فیڈرل شریعت کورٹ کے دائرہ اختیار میں آتا ہے،ربا کن قوانین کے تحت رائج کیاجاتا ہے اسکا اختیار وفاقی شرعی عدالت کو ہے۔ راجہ ارشاد نے دلائل میں کہا کہ شریعت کورٹ کو ایسا اختیار حاصل نہیں۔ عدالت نے یہ کہہ کر کیس خارج کیا تھا کہ معاملہ شریعت کورٹ میں ہے، آئین کے مطابق سود کا جلد از جلد خاتمہ ریاست کی ذمہ داری ہے۔جسٹس شیخ عظمت سعید نے کہا کہ اہم معاملہ ہے، کیس کو تفصیل سے سننا چاہتے ہیں۔ عدالت نے معاونت کے لئے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت مارچ تک ملتوی کردی۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Unconscious Patient
Previous Post بے ہوش
Next Post اسلام آباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب ،پولنگ جاری

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.