yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

پی ٹی آئی ہی ملک میں جموریت لا سکتی ہے،چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ

Yesurdu February 14, 2016 1 min read
Share this:
 Zahid Akram Chaudhry
Zahid Akram Chaudhry

کوٹلہ قاسم خاں (شمشاد چوہدری )پی ٹی آئی ہی ملک میں جموریت لا سکتی ہے ، پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ نے کوٹلہ قاسم خاں میں صحافیوں کو اپنے تاثرات دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ملک میں برائے نام جمہوریت ہے جس کا عوام کو کوئی فائد ہ نہیں اقتدار کو طول دینے کیلئے جمہوریت کا نعرہ لگایا جاتا ہے عوام ہر طرح کے بحران سے دو چار ہے بے روزگاری ، مہنگائی عروج پر ہے چھ ماہ میں بجلی کا بحران حل کرنے والے اب 2018کا بھی کہہ رہے ہیں کہ لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہوگی چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ راہنما پی ٹی آئی ضلع گجرات سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی نے کہا کہ عمران خاں ہی عوام کو خوشحالی اور جمہوریت لانے میں کردار ادا کرسکتے ہیں وارداتوں نے عوام کا جینا محال کردیا سرکاری ملازم پینشرز فاقوں پر آگئے ہیں عوامی حالت بد تر ہے حکومت 0kکی گردان کی طرف گامزن ہے چوہدری زاہد اکرم ایڈووکیٹ نے مزید کہا کہ جب تک مفاد پر بنی سیاست رہے گی برائے نام جمہوریت ہوگی عوام حالت یہی رہے گی پی ٹی آئی ہی ملک میں خوشحالی اور عوام کیلئے جمہوریت لا سکتی ہے فرینڈلی اپوزیشن گزشتہ اور موجودہ نے عوام کو کچھ نہ دیا صرف بحران ہی دیئے

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post والد کے بعد لڑ کا بھی حادثہ کا شکار ہوگیا
Next Post چوہدری بشارت حسین کی وفات پر ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،محمد نبیل بٹ

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.