yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

ایران شام میں نسل کشی کا مرتکب ہو رہا ہے،ترکی

Yesurdu February 13, 2016 1 min read
Share this:
Iran is accused
Iran is accused

انقرہ……..ترک صدر رجب طیب اردگان نے الزام عائد کیا ہے کہ ایرانی ملیشیا شام میں نہتے شہریوں کے وحشیانہ قتل عام کی مرتکب ہو رہی ہیں، شام کے بحران کے حوالے سے ترکی کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ ترکی شام کے تنازع سے نمٹنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انقرہ میں منعقدہ اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردگان نے کہا کہ ایران کی حمایت یافتہ اجرتی قاتل شامی شہریوں کو ذبح کر رہے ہیں۔ اب یہ اقوام متحدہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ شام میں نسل کشی کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ترک صدر نے ہزاروں شامی پناہ گزینوں کے لیے اپنی سرحدیں کھولنے کے لیے عالمی مطالبات کی شدید مذمت کی اور دھمکی دی کہ وہ ترکی میں داخل ہونے والے شامی پناہ گزینوں کو دوسرے ملکوں کو بھجوائے گا۔ بیوقوف لوگوں کی باتیں ہماری پیشانیوں پر لکھی ہوئی نہیں ہیں۔ وہ یہ نہ سمجھیں کہ طیارے اور بسیں بلا وجہ یہاں کھڑے ہیں۔ہمیں جس اقدام کی ضرورت محسوس ہوئی ہم وہی کچھ کریں گے۔ ترک صدر کا کہنا تھا کہ شامی پناہ گزینوں کا بوجھ ناقابل برداشت ہوا تو انہیں بسوں اور جہازوں پر لاد کر دوسرے ملکوں میں پہنچایا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post جواہر لال نہرو یونیورسٹی؛ طلبا یونین کا صدر بغاوت کے الزام میں گرفتار
Next Post شام میں زمینی کارروائی کے فیصلے پر نظر ثانی نہیں کرینگے، سعودی عرب

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.