yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ننکانہ ٹریفک حادثے کی تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین ہو نا چاہئے،لیاقت بلوچ

Yesurdu February 13, 2016 1 min read
Share this:
Nankana traffic accident
Nankana traffic accident

ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنر ل سیکرٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ننکانہ ٹریفک حادثے کی تحقیقات اور ذمہ داران کا تعین ہو نا چاہئے ،اتنا بڑا سانحہ ہو گیا اور کوئی بھی اپنی ذمہ داری قبول کرنے کو تیار نہیں ہے ،پاکستان میں ہر شہری دہشت گردوں ،ٹریفک اور انتظامیہ کی وجہ سے غیر محفوظ ہے ،حالات بہتر بنانے کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت ہے،قطر کے ساتھ گیس منصوبہ خوش آئند ہے تاہم اس میں شفافیت کو مد نظر رکھا جا نا چاہئے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نواحی گاؤں کوٹ محمود کے ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار افسوس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔امیر جماعت اسلامی ضلع ننکانہ میاں زاہد ندیم،نائب امیر فخر اقبال احمد شیخ ،امیر حلقہ PP172 ملک محمد اسلم امیر شہر ننکانہ شیخ ثاقب ظفر اور الخدمت فاؤنڈیشن ننکانہ کے صدر شیخ عاطف ظفر سمیت دیگر عہدیدران اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی ان کے ہمراہ تھی انہوں نے کہا پورے ملک میں سڑکیں تنگ اور غیر محفوظ ہیں جس پر سفر کرنے والوں کی حفاظت کا کوئی انتظام نہیں ہے ،لوگ دہشت گردوں کے ساتھ ساتھ ان سڑکوں سے بھی غیر محفوظ ہیں انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں کرپشن ،بیڈ گورنس اور اقربا پروری سے شہری پریشان ہیں ،مائیں اپنے بچوں کو تیار کر کے سکول بھیجتی ہیں اور واپسی پر ان کی نعشیں گھر آجاتی ہیں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخواہ میں ہم حکومت کا حصہ ہیں اور وہاں ہم حالات بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں ،دہشت گردی اور لاقانونیت ایک صوبے کا مسئلہ نہیں ہے اس کو ختم کرنے کے لئے اجتماعی کوششیں کرنے کی ضرورت ہے ۔لیاقت بلوچ نے کہا کہ ننکانہ صاحب میں ہو نے والے افسوسناک حادثے میں کئی جانیں ضائع ہو گئیں اور کوئی بھی شخص یا ادارہ اس کی ذمہ داری لینے کو تیار نہیں ہے۔اس حادثے کی تحقیقات ہو نی چاہے اور ذمہ دران کے خلاف کاروائی ہو نی چاہئے ۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post لیاقت بلوچ جاں بحق ہو نے والے افراد کے لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرنے کوٹ محمود پہنچ گئے
Next Post چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کی اس کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی،رانا ایاز سلیم

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.