yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو تلنگانہ کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن کا بیسٹ لیکچرر ایوارڈ

F A Farooqi February 12, 2016 1 min read
Aslam-Farooqi-Receive-Award
Share this:
Aslam-Farooqi-Receive-Award
Aslam-Farooqi-Receive-Award

نظام آباد (اسلم فاروقی) ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی صدر شعبہ اردو گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد کو کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن تلنگا نہ اسٹیٹ کی جانب سے منائے جانے والے سالانہ اکیڈیمک فیسٹول یواترنگم 2015۔ میں سال گذشتہ مضمون اردو میں پیشہ وارانہ تدریسی مہارت اور دیگر نصابی اور زائد نصاب سرگرمیوں کی انجام دہی پر ریاستی سطح کا بیسٹ اردو لیکچرر ایوارڈ دیا گیا۔

کمشنر کالجیٹ ایجوکیشن محترمہ وانی پرساد آئی اے ایس کی نگرانی میں جے این ٹی یو مانصاب ٹینک آڈیٹوریم میں منعقدہ رنگا رنگ تقریب میں چیرمین ہائر ایجوکیشن ٹی پاپی ریڈی کے ہاتھوں ایوارڈ اور توصیف نامہ پیش کیا گیا۔اسی طرح دیگر مضامین میں بھی سرفہرت اے پی آئی نشانات اسکور کرنے والے لیکچررس کو بھی ایوارڈ دیا گیا۔

گری راج کالج سے اس سال اکیڈیمک فیسٹول میں ایوارڈ حاصل کرنے والے ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی واحد لیکچرر ہیں۔ریاستی سطح کا بیسٹ لیکچرر ایوارڈ ملنے پر ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو کالج پرنسپل ڈاکٹر راجندر پرساد’ وائس پرنسپل’کالج لیکچررس’ دوست احباب اور شاگردوں نے مبارک باد پیش کی ہے۔

قبل ازیں ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی کو اردو اکیڈیمی اے پی کی جانب سے بھی بیسٹ ٹیچر ایوارڈ دیا گیا تھا۔ ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی نے اپنے وطن نظام آباد آکر فروغ اردو سرگرمیوں کو تیز کیا ہے اور اپنی نگرانی میں قومی اردو سمینار’ گیسٹ لیکچر اور دیگر فروغ اردو پروگراموں کاسلسلہ شروع کیا ہے۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Previous Post مٹیاری میں نامعلوم افرادکی فائرنگ، دو افراد قتل
Next Post پاکستانی سفارت خانہ سے خاطر خواہ سہولت نہ اٹھانے والے افراد نے متبادل راستہ اختیار کر لیا
NDRA-Advice-Bureau

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.