yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے

Yesurdu February 9, 2016 1 min read
Share this:
CM second day
CM second day

ننکانہ صاحب(زاہد اعوان)وزیر اعلیٰ پنجاب دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے ، وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی متوقع آمد کے پیش نظر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اپنے شیڈول کے مطابق دوسرے دن بھی ننکانہ صاحب تشریف نہ لاسکے جبکہ انتظامیہ کی طرف سے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات دھرے کے دھرے رہ گئے سیکیورٹی اہلکار انتظامیہ ، ٹی ایم اے کے اہلکاروں صبح و سویرے بغیر ناشتہ کیے ہوئے اپنی ڈیوٹیاں سر انجام دینے کیلئے پہنچ گئے تھے ضلعی انتظامیہ کے آفیسرز بھی سارا دن وزیرا علیٰ کے انتظار میں ہاکی اسٹیڈیم کھڑے رہے با لا آخر دوپہر 1:00بجے کے قریب اطلاع ملی کہ وزیرا علیٰ کا دورہ ننکانہ منسوخ ہوگیا ہے دورہ منسوخی کی خبر سنتے ہی کئی آفیسروں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ جان بچ گئی جو اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی پر معمور تھے انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کچھ اس طرح سے کیا کہ میاں صاحب تشریف لے آتے تو ہماری جان بھی چھوٹ جاتی ہماری دو دن سے دوڑیں لگی ہوئی ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس اے ڈی سی ڈاکٹر شاہ زیب حسنین کی زیر صدارت منعقد ہوا
Next Post موجودہ حکومت عوام کی توقعات پر پورا اترنے میں ناکا م ہو چکی ہے،حاجی نعیم حسین چٹھہ

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.